-
مقدسات کی توہین کرنے والوں کے خلاف پورا ایران اٹھ کھڑا ہوا
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲ایران کے بعض شہروں میں حالیہ بلوؤں اور فسادات کے خلاف دارالحکومت تہران اور قم میں بڑی تعداد میں لوگوں نے اجتماعات کرکے مغربی حمایت یافتہ اسلام مخالف عناصر کی جانب سے قرآن مجید کی اہانت پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ۔
-
سفارتی مراکز پر حملے کے خلاف ایران کا اقوام متحدہ اور البانیہ سے احتجاج
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے، یو این سیکریٹری جنرل اور البانیہ کے نمائندہ دفتر کے نام ایک خط ارسال کرکے، تیرانا میں ایران کے سفارتی مراکز پر سرکاری چھاپوں اور تشدد آمیز کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
امریکا اور برطانیہ کے بے بنیاد الزام کا جواب
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
سائبر حملوں میں ایران کو ملوث کرنے کا مضحکہ خیز الزام
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸ایران کی وزارت خارجہ نے البانیہ پر سائبر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے دعووں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے، امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے اس دہشت گرد نواز ملک کی حمایت کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
-
ایم کے او دہشت گردوں کے میزبان البانیا کا ایران کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۱انقلاب دشمن منافقین کے دہشت گرد گروہ ایم کے او کی میزبان البانیا کی حکومت نے ایران کے ساتھ اپنےسفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
دشمنوں میں ایران پر حملے کی جرات تک نہیں ہے: جنرل فدوی
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل علی فدوی نے کہا کہ دنیا نے ایران کی دفاعی طاقت اور صلاحیت کا اعتراف کیا ہے اور اب کسی میں ایران کے خلاف جارحیت کرنے کی جرأت تک نہیں ہے۔
-
یورپ ایران میں قید اپنے شہریوں اور اپنے یہاں قید ایرانی شہریوں کی تعداد بتائے
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵ایران نے بعض یورپی ممالک کے منافقانہ اور دوہرے رویے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ایم کے او دہشت گرد گروه کی حمایت کی مذمت
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا کی جانب سے ایم کے او کی حمایت کی ایران نے کی مذمت
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۵بدنام زمانہ دہشت گرد گروہ ایم کے او کی حمایت، امریکا کے دوہرے معیاروں اور منافقت کا کھلا ثبوت ہے امریکا نے ایسی حالت میں ایم کے او کی حمایت کا اعلان کیا ہے کہ جب اس کی دہشت گردانہ ماہیت اظہر من الشمس ہے اور کسی سے بھی پوشیدہ نہیں ہے۔
-
دہشت گردی سے متعلق مغرب کی منافقت
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴سحر نیوز رپورٹ