-
اومیکرون کی وجہ سے 3 ہزار پروازیں منسوخ 12 ہزار تاخیر کا شکار
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰اومیکرون کی وجہ سے نئے عیسوی سال کے موقع پر3 ہزار پروازیں منسوخ اور 12 ہزار کے قریب تاخیر کا شکار کا ہوئیں۔
-
بغداد کے گرین زون میں عوامی مظاہرے
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۶عراقی عوام نے بغداد کے گرین زون میں مظاہرے کرکے ملک میں ہونے والے حالیہ پارلیمانی انتخابات کے نتائج کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان روس دفاعی تعاون، امریکہ کو پریشانی لاحق ہوگئی
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰ہندوستان اور روس کے درمیان ایس فور ہنڈریڈ میزائیل ڈیفنس سسٹم کی خریداری کے معاہدے پر امریکہ کو پریشانی لاحق ہوگئی ہے۔
-
اشرف غنی اور عمران خان کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو منسوخ
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کے باعث پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان مجوزہ ٹیلی فونک گفتگو منسوخ ہوگئی ہے۔
-
ٹرمپ کے احکامات کی منسوخی کا امکان
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶امریکہ کے صدارتی انتخابات میں شکست سے ہمکنار ہونے والے امریکہ کے موجودہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے بہت سے آرڈیننس کی منسوخ کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
-
جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر کا دورۂِ پاکستان منسوخ
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۵اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکان بوزکر کا دورۂِ پاکستان منسوخ ہو گیا ہے۔
-
فلسطین کا بڑا اعلان، امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے منسوخ
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکہ اور صیہونی حکومت کے ساتھ طے پانے والے تمام معاہدوں کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
-
کشمیر کی صورتحال کی وجہ سے چین کے وزیر خارجہ کا دورہ ہندوستان منسوخ
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۶چین کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ہندوستان کا سرکاری دورہ منسوخ کردیا ۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے کرتارپورسے متعلق مذاکرات میں تعطل
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۰پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کرتاپور راہداری کے بارے میں مشترکہ منصوبے پر مذاکرات کو منسوخ کئے جانے سے متعلق ہندوستان کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان: ڈپٹی چیرمین سینیٹ کادورہ امریکا منسوخ
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۱چیرمین سینیٹ رضا ربانی نے امریکی سفارتخانے کی جانب سے ڈپٹی چیرمین سینیٹ کے ویزے کے اجرا میں غیر ضروری تاخیر پر سینیٹ کے وفد کو امریکا جانے سےروک دیا۔