-
کراچی پولیس کا ایک ارب ڈالر کی منشیات برآمد کرنے کا دعویٰ
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲پاکستان کے شہر کراچی کی پولیس نے ایک گودام پر چھاپہ مار کر ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
سرحدی منڈیوں کی تقویت سرحدی امن و استحکام کی ضامن ہے: ایران
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۸ایران کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے ایران و پاکستان کی سرحدی منڈیوں کی تقویت کو سرحدوں پر امن و استحکام کے تحفظ کا ضامن قرار دیا ہے۔
-
عرب امارات میں آسمان چھو رہی منشیات اور جنسی تجارت میں صیہونی باشندوں کا اہم کردار
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰متحدہ عرب امارات میں سرگرم صیہونی باشندوں کی بڑی نے اپنی اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو منشیات اور جنسیات کے شعبوں سے مخصوص کر دیا ہے، یہ انکشاف خود صیہونی میڈیا نے کیا ہے۔
-
سعودی عرب منشیات کا اڈا بن گیا ہے: امریکی جریدہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۱ایک امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، مشرق وسطی میں منشیات کے مرکز میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
ایران اور پاکستان، دہشت گردی اور منشیات کے خلاف مشترکہ جد وجہد پر متفق
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹ایران اورپاکستان نے دہشت گردی اور منشیات کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
سپر پاور امریکہ کا ایک دوسرا رخ
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹دنیا میں خود کو سپر پاور کے طور پر پیش کرنے والے امریکہ میں غربت کی لگیر سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی تعداد ساڑھے گیارہ فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے۔ امریکی ویب سائٹ کنورسیشن کے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق کورونا کے دور میں امریکہ میں غربت اور بے روزگاری میں خاصا اضافہ ہوا ہے جس کے آثار ملک میں جابجا نمایاں طور پر دکھائی دے جاتے ہیں۔
-
افغانستان میں افیون کی پیداوار
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں منشیات کی پیداوار میں اضافہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۷افغانستان کے مختلف جنوبی علاقوں منجملہ قندہار اور ہلمند میں منشیات کی پیداوار میں گزشتہ سال کے مقابلے میں کہیں زیادہ اضافہ ہوا ہے۔
-
منشیات کے خلاف مہم میں ایران اور ہندوستان کا مشترکہ تعاون
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸ایران اور ہندوستان نے منشیات کے خلاف مشترکہ مہم میں کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
طالبان کی منشیات کی اسمگلنگ روکنے پر تاکید
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۱طالبان نے اعلان کیا ہے کہ وہ افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ کے تمام راستے بند کر دیں گے۔