-
منشیات بچ نہیں پاتیں ان کتوں سے
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۰ایران میں منشیات کی روک تھام کرنے والی اسپیشل فورسز کے تربیت کردہ کتے جو منشیات کو کھوج نکالنے میں خوب ماہر ہیں۔
-
اقوام متحدہ نے انسداد منشیات میں ایرانی کوششوں کی قدردانی کی
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے اسلامی جمہوریہ ایران کی انسداد منشیات کی وسیع کوششوں کی تعریف کی۔
-
امریکہ اور مغربی ممالک منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث: چیف جسٹس ایران
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس خفیہ اطلاعات ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک منشیات کے اسمگلروں کے حامی ہیں۔
-
سعودی عرب اور عرب امارات، یمن میں منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹یمن کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ یمن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں۔
-
انسداد منشیات میں ایران کا کلیدی کردار
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسداد منشیات اور جرائم کی روک تھام کی رپورٹ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران دنیا میں انسداد منشیات کا علمبردار ہے۔
-
منشیات کی روک تھام کے لئے علاقائی اور عالمی تعاون ناگزیر: ایران
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱ایران کا منشیات مافیا کے خلاف اقدام اور مقابلہ جاری ہے اورعالمی برادری کو منشیات کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں اقدامات اور تدابیر کے باوجود مشکلات کا سامنا ہے۔
-
انسداد منشیات کے لئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے: ایران
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶ایران کے مستقل مندوب نے پابندیوں کی وجہ سے انسداد منشیات کی راہ میں حائل رکاوٹوں اور ان کے بُرے اثرات کو دور کرنے کے لئے عملی اقدامات کرنے اور موثر حکمت عملی اپنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
منشیات کے خلاف مہم سے متعلق ایرانی کوششوں کی قدردانی
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۷تہران میں منشیات اور جرائم کے خلاف مہم سے متعلق اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر نے منشیات کے خلاف مہم سے متعلق ایران کی کوششوں کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ منشیات کا پتہ لگانے میں ایران کی کوششیں قابل قدرہیں۔
-
انسداد منشیات مہم میں مؤثر کردار پر ایران کی قدردانی
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵اقوام متحدہ نے منشیات کے خلاف مہم میں ایران کی قربانیوں کا اعتراف کیا ہے۔
-
ایران کے 3 سکیورٹی جوان شہید
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵ایران کے شمال مغربی علاقے سردشت میں ایران کے بارڈر سکیورٹی گارڈ اور مسلح اسمگلروں کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں 3 سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔