اسلامی جمہوریہ ایران کے پولیس سربراہ جنرل حسین اشتری نے کہا ہے کہ افغانستان پر امریکی قبضے کے بعد سے اس ملک میں منشیات کی پیداوار میں پچاس گنا اضافہ ہوا ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ملک ہے۔
ایران کی منشیات کے خلاف مہم کی کمیٹی کے سربراہ نے یورپ کے لئے منشیات کی بڑھتی ہوئی اسمگلنگ پر خبردار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ یورپی ملکوں کو چاہئے کہ منشیات کے خلاف مہم اپنی ذمہ داری اور کردار ادا کریں۔
اقوام متحدہ نے ایران کے ساتھ انسداد منشیات مہم میں دوطرفہ تعاون کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ منشیات پکڑنے میں اسلامی جمہوریہ ایران دنیا میں پہلی پوزیشن رکھتا ہے ۔
سحر نیوز رپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی سرحدیں بہت ہی محفوظ ہیں اور یہی چیز دشمنوں کے لئے خوشایند نہیں ہے۔
روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ اور نیٹو افغانستان میں کاشت کی جانے والی نشہ آور اشیا اور ہیروئن کی دنیا بھر میں تجارت کرتے ہیں۔ (کارٹون: تسنیم نیوز)
امریکا کی جنوبی ریاست ٹیکساس کے شہر سینٹ انٹونیو میں ڈیپارٹمنٹل اسٹور کے باہر کھڑے ٹرک سے پولیس کو 8 لاشیں اور ڈیڑھ درجن سے زائد افراد تشویش ناک حالت میں ملے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ تہران انسداد منشیات اور دہشتگردی کی جنگ میں فرنٹ لائن کا کردار ادا کر رہا ہے۔
ایران نےمنشیات کی بڑے پیمانے پر ایران اسمگلنگ کی بابت یورپی یونین سے باضابطہ احتجاج کیا ہے۔