-
طالبان کے سامنے منظوری کا بحران، مرکل کو دی افغانستان کے دورے کی دعوت
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷طالبان کے ترجمان نے جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل کو افغانستان کے سرکاری دورے کی دعوت دی ہے۔
-
ایران میں 20 فیصد تک یورنیم کی افزودگی
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے پارلیمنٹ کی منظوری سے 20 فیصد تک یورنیم کی افزودگی کے عمل کا آغاز کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کووی شیلڈ ویکسین کے استعمال کی اجازت
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷ڈی سی جی آئی نے دی آکسفورڈ اور بھارت بایوٹک کی کووڈ 19 کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری دی ہے۔
-
امریکی صدرٹرمپ کو بڑا دھچکا
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵سینیٹ کے دوتہائی سے زیادہ ارکان نے ٹرمپ کے ویٹو کو مسترد کردیا ہے۔
-
سینٹ کام دہشت گرد ہے، ایرانی پارلیمنٹ کا بل بھاری اکثریت سے منظور
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۴ایران کی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے ایک بل منظور کر کے مغربی ایشیا میں امریکی فوج کی سینٹرل کمان سینٹ کام کو دہشت گرد قرار دے دیا۔
-
ٹرمپ مخالف قرارداد کی منظوری حق و انصاف کی جیت
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۳فلسطینی گروہوں اور تنظیموں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بیت المقدس کی حمایت میں پاس کی گئی قرارداد کو فلسطین کے لئے بہت بڑی کامیابی قراردیا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں چار قرار دادوں کی منظوری
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۷اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے واضح اکثریت کے ساتھ فلسطین کی حمایت میں چار قرار دادوں کی منظوری دے دی ہے۔
-
برطانوی دارالامرا میں بھی بریگزٹ کی منظوری
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵برطانوی پارلیمنٹ کے ایوان بالا دارالامرا نے بھی بریگزٹ کی منظوری دے دی۔
-
عوامی رضاکار فورس کے مسلح افواج میں ضم ہونے کے قانون کی منظوری، ملت اور فوجی اقدار کی کامیابی ہے: ابراہیم جعفری
Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۱عراق کے وزیر خارجہ نے عوامی رضاکار فورس کے مسلح افواج میں شامل ہونے کے قانون کی پارلیمنٹ میں منظوری کو عراق میں فوجی اقدار اور ملت کی کامیابی قرار دیا ہے۔