-
عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کی پہلی ویکسین کی منظوری دے دی
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۱عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کی پہلی ویکسین ایم وی اے، بی این کی منظوری دے دی۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کا کیس سامنے آگیا
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں بھی منکی پاکس کا ایک کیس سامنے آگیا ہے
-
منکی پاکس کا پھیلاؤ، عالمی ادارہ صحت کا ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۰براعظم افریقہ میں منکی پاکس کے حوالے سے ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد عالمی ادارہ صحت نے بھی منکی پاکس کے پھیلاؤ کے پیش نظر عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہندوستان میں منکی پاکس میں مبتلا افراد کی تعداد میں اضافہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۰ہندوستان میں منکی پاکس میں مبتلا افراد کی تعداد بڑھکر دس ہو گئی ہے۔
-
منکی پاکس کے 6600 معاملات، امریکہ میں ہنگامی حالت کا اعلان
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۴امریکی وزیر صحت نے منکی پاکس کے پھیلنے کے پیش نظر ہنگامی حالت کا اعلان کردیا۔
-
منکی پاکس نے سعودی عرب میں دستک دے دی
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲دسیوں ممالک کے بعد اب سعودی عرب میں بھی منکی پاکس کے کیسز سامنے آگئے ہیں۔
-
منکی پاکس کے حوالے سے اچھی خبر
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴منکی پاکس کے حوالے سے ڈبلیو ایچ او نے اچھی خبر دی ہے۔
-
منکی پاکس کے حوالے سے برطانیہ دنیا کا آلودہ ترین ملک
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۷جاری کئے جانے والے تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا میں منکی پاکس سے آلودہ لوگوں کی سب سے بڑی تعداد برطانیہ میں پائی جاتی ہے۔
-
منکی پاکس مہلک نہیں: برطانوی وزیر اعظم
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴برطانوی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ منکی پاکس کے مزید 36 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے باوجود یہ مہلک ثابت نہیں ہوا ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منکی پاکس کے اسّی فیصد مریضوں کی تصدیق
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۵عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے بارہ ملکوں میں منکی پاکس کے اسّی مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ پچاس معاملات کی تحقیقات جاری ہیں