کرمان صوبے کی عدلیہ کے سربراہ نے بتایا کہ صوبے میں موساد کےلئے جاسوسی کرنے والا ایک شخص گرفتارکرلیا گیا ہے۔
لبنان کی اندرونی سلامتی کے سیکورٹی اہلکاروں نے بیروت کے ایئرپورٹ پر غاصب صیہونی حکومت کی جاسوس تنظیم موساد کے ایک آلہ کار کو گرفتار کر لیا۔
ایران کے ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں بیان بازی کرنے پر موساد کے سربراہ کی سرزنش کی گئی۔
صیہونی رپورٹر کا کہنا ہے کہ موساد "ایران انٹرنیشنل" کو معلوماتی جنگ کے لیے استعمال کرتا ہے۔
ایران کے بعد لبنان میں بھی ایک اسرائیلی جاسوس کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
یمن کے جزیرہ سقطری کے مقامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ نوجد کے علاقے میں ایرپورٹ پر فوجی رن وے کی توسیع کے ساتھ ہی متحدہ عرب امارات سے متعلق ہتھیاروں کی کھیپ علاقے میں پہنچ گئی ہے۔
ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے صیہونی جاسوس تنظیم کے ایجنٹوں اور آپریشنل عناصر کے ایک اور نیٹ ورک کو تباہ کر دیا۔
ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے صیہونی جاسوس تنظیم کے ایجنٹوں اور آپریشنل عناصر کے نیٹ ورک کو تباہ کر دیا ہے۔
صیہونی حکومت کے میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ ایک سائیر حملے میں جس کا سلوگن تھا " تم ہمارےکنٹرول میں ہو صیہونی حکومت کے جاسوسی اور خفیہ اداروں کی ایک لاکھ بیس ہزار فائلیں ہیک کر لی گئی ہیں
سحر نیوز رپورٹ