-
جاپان شدید برفباری کی لپیٹ میں
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۸جاپان میں شدید برفباری کے باعث مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ایران، بہت سے علاقوں نے سفید لباس زیب تن کیا
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶ان دنوں ایران کے مختلف علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ بعض علاقے تو اس قدر برف میں ڈھک چکے ہیں کہ دور سے افسانہ معلوم ہوتے ہیں۔ کیمرے میں برفباری کے کچھ خوبصورت مناظر کو قید کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
-
جم گیا یوکرین!
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹روس اور یوکرین کے بعض علاقے سردی کی شدت کے باعث جم گئے جس کے باعث بسا اوقات شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ جاتا ہے۔ ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے کہ جس میں ایک نوجوان کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنی تمام تر کوشش کے باوجود سردی کی شدت کے باعث برف سے ڈھکے فوٹپاتھ سے گزرنے میں ناکام رہا۔
-
بادلوں کا آبشار۔ ویڈیو
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴روس؛ بحیرہ اسود کے ساحل پر واقع شہر نوو روسیسک (Novorossiysk) میں ایک خوبصورت اور حیرت انگیز منظر جہاں بادل ایک آبشار کی مانند پہاڑوں کی بلندی سے دامن میں بسے شہر کی جانب بہتے دکھاتی دے رہے ہیں۔
-
کراچی میں موسلا دھار بارش، سڑکیں اور شاہراہیں ڈوب گئیں
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۹کراچی میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں پانی بھر گیا ہے اور کرنٹ لگنے کے مختلف واقعات اور دیگر حادثات میں دو بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
تہران سفید پوش ہوا ۔ تصاویر
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶۱۹جنوری اتوار کے روز تہران میں خاصی برفباری ہوئی جس کے سبب جہاں اسکولوں کی چھٹی کر دی گئی وہیں لوگوں کو بھی سیر و تفریح اور برفبازی کا بھی ایک بہترین موقع ہاتھ آ گیا۔
-
انسانوں کا فریج ۔ تصاویر
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶’’اویمایاکون‘‘ نامی ایک علاقہ جو روس کے شمال مشرقی صوبے یاکوٹیا میں واقع ہے۔ناسا کے بقول یہ دنیا کا ایسا سب سے ٹھنڈا علاقہ ہے جہاں بشر آباد ہے۔ موسم سرما میں یہاں کا درجۂ حرارت 72- تک پہونچ جاتا ہے۔
-
ایران میں برفباری کا ہوا آغاز ۔ تصاویر
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۷ہفتے کے روز ایران بالخصوص دارالحکومت تہران میں شدید برفباری ہوئی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہے گا۔