-
مغربی موصل میں عراقی فوج کی پیشقدمی
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۲عراقی فوج نے مغربی موصل میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دوہ اہم علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
موصل آپریشن فیصلہ کن مرحلے میں
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۵عراق کے شہر موصل میں وہابی دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
-
عراق: موصل کے شمال مغرب میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۹عراق کی فیڈرل پولیس کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ موصل کے شمال مغرب میں واقع الہرمات میں کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیاہے
-
عراق: موصل میں داعش دہشت گرد گروہ کی جارحیت
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶داعش دہشت گرد گروہ نےعراقی شہر موصل کے مغرب میں ایک بازار پر میزائل سے کیا ہے جس میں چار افراد جاں بحق ہوگئے -
-
عراقی فوج کی پیشقدمی اور داعش کی پسپائی
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۲دہشت گرد گروہ داعش کے زیر تسلط عراقی شہر موصل سے قبضہ چھڑانے کے لئے عراقی فوج کی کارروائی جاری ہے اورعراقی فوج نے مسجدالنوری تک پیشقدی کی ہے ۔
-
موصل میں داعش کے دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۶عراق کے شہر موصل میں منارہ الحدبا کے قریب داعش کے ٹھکانوں پر عراق کے ڈرون حملے میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے-
-
مغربی موصل میں عراقی فوج کی پیشقدمی
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۶عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے شمالی صوبے نینوا میں پیشقدمی کرتے ہوئے متعدد علاقوں کو داعشی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
عراق: جنوبی موصل میں تکفیری دہشت گردوں کی ناکامی
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۹عراق کے شہر موصل کے جنوبی علاقے میں تکفیری دہشت گردوں کے ناکام حملے میں اس دہشت گرد گروہ کو خاصا نقصان پہنچا ہے۔
-
مشرقی موصل میں تین سال بعد کلیسا گھنٹے کی آواز
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۸مشرقی موصل کے دسیوں کلیساؤں میں دو ہزار چودہ کے بعد پہلی بار گھنٹے بجائے گئے۔
-
عراق: مغربی موصل میں مزید تین علاقوں کی آزادی
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۲عراقی فوج نے شمالی عراق میں مغربی موصل کے مزید تین علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔