امریکہ میں ٹرمپ کے دور اقتدار کے آغاز کے ساتھ ہی مہاجرین کے سلسلے میں ان کی پالیس کو لے کر لاطینی امریکی ممالک میں سخت بے چینی پیدا ہو گئی ہے
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رفح پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے کہا ہے کہ اگر پاکستان سے نکالے جانے والے افغان پناہ گزینوں کے لئے سردی سے بچاؤ کا فوری انتظام نہ کیا گيا تو ان میں سے ایک بڑی تعداد سردی کی وجہ سے موت کے منہ میں جاسکتی ہے۔
افغانستان میں طالبان کی حکومت نے افغان مہاجرین کو نکالے جانے کے پاکستان کے اقدام پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
پاکستان کے وزیر داخلہ نے غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے ایک جامع حکمت عملی تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغانستان میں اربوں ڈالر خرچ ہوئے اس کے باوجود دہشت گردوں کو کنٹرول نہيں کیا جاسکا ہے۔
افغانستان کی طالبان انتظامیہ کی وزارت خارجہ کے سیکریٹری نے پاکستان میں افغان مہاجرین کے ساتھ اس ملک کی حکومت کے رویے کو ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ کچھ افغان مہاجرین جنہیں انخلا کے آپریشن کے دوران اس ملک سے منتقل کیا گیا تھا، ان کا رویہ اچھا نہیں ہے۔
لیبیا کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ جانے کے باعث 30 افراد لاپتہ ہوگئے۔
ترکیے کے محکمہ امیگریشن نے اعلان کیا ہے کہ نئے سال کے پہلے ہفتے میں سیکڑوں مہاجرین اور پناہ گزینوں کو ملک سے ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔