-
پاکستان نے اسپین کے اقدام کو سراہا
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰پاکستان نے فلسطین کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے اسپین کے اقدام کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے.
-
فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی ہماری ریڈ لائن ہے: اردنی وزیراعظم
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸اردن کے وزیراعظم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی ہماری ریڈ لائن ہے اور اسرائیل کا یہ اقدام اردن کے ساتھ صلح معاہدے میں رخنہ اندازی ہے۔
-
دو لاکھ بیس ہزار افغان مہاجرین پاکستان سے چلے گئے
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷پاکستان کی حکومت نے دو لاکھ بیس ہزار افغان مہاجرین کو ملک سے نکالے جانے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں جیسا ظلم ہورہا ہے ایسا صدیوں میں نہيں ہوا: پاکستان کے وزیراعظم
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے افغانستان میں عبوری حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے۔
-
پاکستان: غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے جامع حکمت عملی تیار
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۰پاکستان کے وزیر داخلہ نے غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے ایک جامع حکمت عملی تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی نئی سازش بے نقاب
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵اخبار فائنینشل ٹائمز نے غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی نئی سازش کو بے نقاب کیا ہے۔
-
افغان پناہ گزینوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ واپس لیا جائے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان کے نگران وزیراعظم کو ایک خط ارسال کر کے پناہ گزینوں خصوصا قانونی دستاویزات نہ رکھنے والے افغان پناہ گزینوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغان پناہ گزینوں کے مسئلہ پر کابل اور اسلام آباد میں اختلافات
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸افغانستان کی طالبان حکومت میں افغان پناہ گزینوں کے امور میں نائب وزیر نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے پناہ گزیناں سے کہا ہے کہ وہ پاکستان سے ملک بدر کئے گئے مہاجرین کو منظم کرنے میں تعاون کریں۔
-
پاکستان افغان مہاجرین کے سلسلے میں اپنا رویہ تبدیل کرے: طالبان انتظامیہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰افغانستان کی طالبان انتظامیہ کی وزارت خارجہ کے سیکریٹری نے پاکستان میں افغان مہاجرین کے ساتھ اس ملک کی حکومت کے رویے کو ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔
-
کراچی پولیس نے سو سے زیادہ افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۱افغانستان اور پاکستان کی سرحدی فورسز کے درمیان حالیہ جھڑپوں کے بعد کراچی پولیس نے سو سے زیادہ افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا ہے۔