-
افغان عوام کے دشوار مسائل پر اقوام متحدہ کا انتباہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۶اقوام متحدہ نے افغانستان میں امریکہ کی شکست اور اس ملک پر طالبان کے کنٹرول کے بعد لاکھوں افغان شہریوں کے بے گھر ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے افغانستان کے معاشی و اقتصادی حالات بد سے بدتراور ابتر ہونے پر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
ایران اور سوئٹزرلینڈ کے اسپیکروں کی ملاقات اور مشترکہ پریس کانفرنس
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱ایران اور سوئٹزرلینڈ نے مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
افغان مہاجرین کی ایران آمد میں اضافہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۵افغان مہاجرین کی ایران آمد میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے اور روزانہ تقریبا چار ہزار افغان شہری ایران میں داخل ہورہے ہیں۔
-
افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل سے متعلق ایران کی کوشش جاری ہے، وزیرخارجہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل سے متعلق ایران کی کوشش جاری ہے۔
-
افغانستان میں انسانی بحران کا خطرہ: یو این ایچ سی آر
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۳افغانستان سے امریکہی فوجیوں کے مشکوک انخلاء کے ساتھ ہی طالبان مختلف شہروں پر قبضہ کر رہے ہیں۔
-
پاکستان کابل پر طاقت کے ذریعے قبضے کو قبول نہیں کرے گا، معید یوسف
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۵پاکستانی وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی نے کہا ہے کہ ان کا ملک کابل پر طاقت کے ذریعے قبضے کو قبول نہیں کرے گا۔
-
امریکہ میں مہاجروں کی ایک گاڑی الٹی، گیارہ ہلاک
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰امریکی ریاست ٹیگزاس میں مہاجرین کی ایک گاڑی پلٹ جانے سے دسیوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
طالبان اور افغان فورسز میں جھڑپیں، شہریوں کی نقل مکانی
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۱افغانستان کے کئی اضلاع پرطالبان کے قبضے کے بعد بڑی تعداد میں شہریوں نےنقل مکانی شروع کردی ہے۔
-
لیبیا میں مہاجرین کی کشتی کو حادثہ 57 افراد جاں بحق
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۵لیبیا میں ساحل کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں کم از کم 57 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
افغانستان: ایک بار پھر نقل مکانی کا سلسلہ شروع
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار کے نواح میں افغان فورسز اور طالبان کے درمیان لڑائی بدستور جاری ہے۔