-
افغانستان: ایک بار پھر نقل مکانی کا سلسلہ شروع
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار کے نواح میں افغان فورسز اور طالبان کے درمیان لڑائی بدستور جاری ہے۔
-
پناہ گزینوں کو روکنے کے لئے فرانس اور برطانیہ کے سخت اقدامات
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸فرانس اور برطانیہ ، غیرقانونی مہاجرین کی کشتیوں کو روکنے کے لئے ایک دوسرے سے تعاون کریں گے -
-
رہبر انقلاب اسلامی نے فلسطینی مہاجرین کے پیغامات پر ان کا شکریہ ادا کیا
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷رہبر انقلاب اسلامی نے شام کے مہاجر کیمپوں میں آباد فلسطینیوں کے پیغامات پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
500 سے زائد تارکین وطن کو اٹلی کے ساحل پر اتار لیا گیا
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷180 بچوں سمیت 572 تارکین وطن کو اٹلی نے اپنے ساحلی شہر اوگسٹا میں اترنے کی اجازت دیدی۔
-
علاقائی اور عالمی بحران، بے گھر ہونے والوں میں مسلمانوں کی اکثریت
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۶اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ کورونا سے ہر چیز رک گئی تاہم اگر نہیں رکی تو وہ جنگ و خونریزی ہے۔
-
مراکش، نئی نسل میں مہاجرت کا رجحان
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰مراکش سے اسپن جانے والے مہاجرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور صرف ایک دن میں پانچ ہزار افراد نے سرحد عبور کی۔
-
تیونس، تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا ایک اور المناک واقعہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹تیونس کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے دسیوں تارکین وطن اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ۔
-
میانمار میں فوجی کودتا کے خلاف عوامی احتجاج جاری
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲میانمار میں فوجی کودتا کے خلاف اور جمہوریت کی بحالی کے لیے عوامی احتجاج جاری ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی کسمپرسی
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷ہندوستان میں روہنگیا مہاجرین جنگلوں روپوشی اختیار کر رہے ہيں۔
-
تیونس، تارکین وطن کی دو کشتیوں کو حادثہ 39 افراد جاں بحق
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴تیونس کے ساحلی شہر صفاقس کے نزدیک کشتیوں کے ڈوبنے کے المناک سانحے میں درجنوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔