-
پاکستان کے سیاسی نظام کی ناکامی پر زور
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ملک کے موجودہ سیاسی نظام کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
فرانس میں پرامن مظاہرین پر پولیس کا تشدد
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴پنشن قوانین میں اصلاحات کے خلاف فرانسیسی عوام کے مظاہرے پولیس کے حملے کے بعد پرتشدد شکل اختیارکرگئے۔ پنش قوانین اور پولیس کے تشدد آمیز رویئے سے مشتعل ہوکر، مظاہرین نے سرکاری بینکوں کے شیشے توڑ دیئے اور پولیس کو آتش گیر مادے سے نشانہ بنایا۔
-
مہنگائی کے باعث برطانیہ کی ریٹیل مارکیٹ کو بحران کا سامنا
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۷برطانیہ میں اشیائے صرف کی قیتموں میں ہوشربا اضافے کی وجہ سے لوگوں نے اس سال کرسمس اور نئے سال کی خریداری کم کی ہے جس کی وجہ سے ریٹیل مارکیٹ کو بحران کا سامنا ہے۔
-
برطانیہ میں ٹھنڈک سے ہلاکتیں
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲برطانوی توانائی کے قومی مرکز کی حیثیت سے ایک خیراتی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ کم آمدنی والے بیشتر افراد کو گھر کو گرم کرنے یا خوراک میں سے کسی ایک آپشن کا انتخاب کرنا ہو گا۔
-
پوری دنیا میں مہنگائی کا جن ہوا بے قابو
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۴مہنگائی کا جن عالمی قوتوں اور معاشی طور پر مضبوط ممالک میں بھی بے قابو ہوگیا، جاپان میں 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا تو برطانیہ نے بسوں اور ٹرینوں کے کرایوں میں ریکارڈ اضافہ کردیا جب کہ امریکا میں بھی مہنگائی عروج پر ہے۔
-
نفرت ختم کرنے کے لئے عوام کو نڈر ہو کر کام کرنا ہوگا: راہل گاندھی
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے لیڈر اور بھارت جوڑو یاترا کے قائد راہل گاندھی نے کہا ہے کہ اس یاترا کے ساڑھے تین ہزار کلومیٹر کے سفر کے دوران انہیں عام لوگوں کے حقوق کی لڑائی لڑنے کی طاقت ملی ہے، جس میں انہوں نے غریبوں کے لئے ڈھال بن کر ان ک مفاد میں لڑنا سیکھا ہے۔
-
پاکستان میں سری لنکا جیسے حالات بنتے جارہے ہیں، عمران خان
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ملک کی موجودہ صورتحال کو اداروں کی سیاسی مداخلت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
آٹے کے حصول کے دوران بھگدڑ، ایک شخص دم توڑ گیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴پاکستان کے جنوبی صوبے سندھ کے شہر میرپور خاص میں سستے آٹے کے حصول کے لیے آنے والے ہجوم میں بھگدڑ مچ جانے کے باعث کم سے کم ایک شخص دم توڑ گیا ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم کی ہڑتالی ملازمین کو مذاکرات کی دعوت
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷ملازمین کی ہڑتال اور احتجاج کے بعد برطانیہ کے وزیراعظم نے ٹریڈ یونین کے رہنماؤں کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
-
سنہ ۲۰۲۲ کے کچھ اہم واقعات پر ایک طائرانہ نظر
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸گزشتہ برس سنہ ۲۰۲۲ میں رونما ہونے والے بعض اہم واقعات پر پیش خدمت انفو گرافی میں ایک طائرانہ نظرڈالی گئی ہے۔