میانمار میں فوجی کودتا کی ملک کے ڈاکٹرز مخالفت کر رہے ہیں۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں میانمار میں فوجی بغاوت سے پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔
میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد مسلمانوں کی زندگی کو مزید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد امریکا کے صدر جو بائیڈن نے اس ملک کی فوج کو دھمکی دی ہے کہ وہ فورا اقتدار سے دستبردار ہو جائے۔
میانمار کی فوج نے فوجی کودتا کے بعد آج صبح اعلان کیا کہ حکومت کے تمام اختیارات ایک سال کیلئے فوج نے اپنے ہاتھ میں لے لئے ہیں۔
بنگلہ دیش میں واقع روہنگیا پناہگزیں کیمپ میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد ہزاروں مہاجرین سخت سردی میں کھلے آسمان تلے پڑے ہوئے ہیں۔
میانمار سے ملنے والی بنگلہ دیش کی سرحد پر واقع بے گھر روہنگیا مسلمانوں کے ایک کیمپ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
اقوام متحدہ نے روھنگیا مسلمانوں کے تعلق سے بنگلہ دیش کے دور افتادہ جزیرے تک رسائی کی درخواست کی ہے۔
میانمار میں مسلمانوں کی قاتل جماعت نے انتخابی معرکہ جیت لیا
میانمار سے فرار ہونے والے دو فوجیوں نے 2017 میں میانمار فوج کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا اعتراف کر لیا ہے۔