مختلف خبر رساں ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں دہشت گرد گروہ جیش الظلم (جیش العدل) کے دو اہم ہیڈکوارٹرز پر شدید میزائل اور ڈرون حملہ ہوا ہے۔
حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
امریکہ نے سنیچر کی صبح ایک بار پھر یکطرفہ طور پر یمن پر حملے کئے۔
- لبنان کی اسلامی مزاحمت نے شمالی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر وسیع میزائل حملے کئے ہیں
فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے تل ابیب پر میزائل برسائے ہيں جس کے نتیجے میں سینتس مقبوضہ علاقوں میں سائرن بج اٹھے۔
شام کے مشرقی صوبہ العمر آئل فیلڈ میں واقع امریکی فوجی اڈے کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
پریس ذرائع نے بحیرہ احمر میں ایک اور مال بردار بحری جہاز پر حملہ ہونے کی خبردی ہے۔
اقوام متحدہ میں روسی مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سرحدی شہر بلگورود پر یوکرین کا حملہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہوا اور یوکرین مغرب کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے روسی شہروں کو اس طرح سے نشانہ بنا رہا ہے۔
المیادین ٹی وی چینل نے دمشق سے رپورٹ دی ہے کہ "دشمن نے سید رضی کو تین میزائل داغ کر شہید کر دیا۔"
حزب اللہ لبنان نے میزائل سے صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔