-
اسرائیل پر بڑے پیمانے پر حملے کی تیاریاں کر رہے ہیں؛ یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کا اعلان
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت پر کاری ضرب لگانے کے لئے ہم پوری تیاری کررہے ہیں۔
-
ترک وزیر خارجہ: اسرائیل بین الاقوامی قوانین کا پابند نہیں/ اس کے ساتھ تمام تعلقات توڑ رہے ہیں
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۳ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت بین الاقوامی قوانین کو تسلیم نہیں کرتی اور خطے کے ممالک کو انتشار میں ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
ہیومن رائٹس واچ: غزہ میں شریک جرم ہونے کی وجہ سے امریکی فوجیوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی ہو سکتی ہے
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴ہیومن رائٹس واچ نے ایک رپورٹ میں کہا کہ اسرائیلی افواج غزہ میں اپنی فوجی کارروائیاں اکیلے ہی انجام نہیں دے رہی ہے بلکہ رپورٹیں اس بات کی تصدیق کرتی ہیں کہ ان فوجی کارروائیوں میں امریکی افواج بھی شریک ہیں۔
-
المشاط: صنعاء پر صیہونی حکومت کے حملے ناکام
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ صنعاء پر صیہونی حکومت کے حملے ناکام رہے ہيں-
-
اسرائیلی دفاعی نظام یمنی حملوں کے مقابلے میں ناکام، صہیونی میڈیا کا بڑا اعتراف
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا کہ یمنی میزائل اور ڈرون حملوں نے اسرائیل کو بے بس کر دیا ہے۔
-
امریکی عوام کی جانب سے ایران کی تعریف ، مغربی میڈیا کو صہیونی ادارے کنٹرول کرتے ہیں
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۴امریکی صحافی نیلی کا کہنا ہے کہ بالاخر ایک ملک اسرائیل کے سامنے ڈٹ گیا اور اس کے جرائم کا منہ توڑ جواب دیا۔ آخرکار، کسی کو یہ کرنا تھا، اور اسی سبب بہت سے امریکیوں نے ایران کی تعریف کی۔
-
امریکہ میں چاقو سے حملہ، کئ زخمی
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۳امریکی حکام نے دعوی کیا ہے کہ شمالی میشیگن کے شہر ٹراوریس میں والمارٹ مال میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔
-
امریکی تھنک ٹینک کا ایرانی حملوں کے بارے میں بڑا اعتراف
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷امریکی تھنک ٹینک نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر حالیہ بڑے پیمانے کے میزائل حملے نے امریکہ و اسرائیل کے مشترکہ دفاعی نظام کی کمزوری کو عیاں کردیا ہے۔
-
حیفا آئل ریفائنری پر ایرانی میزائل حملوں کی نئی ویڈیو، دیکھنے والے حیران
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۱ایران کی جانب سے حیفا میں صہیونی آئل ریفائنری پر میزائل حملوں کی نئی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔
-
اسرائیل کی سب سے بڑی ریفائنری پر ایران کے میزائل حملوں میں پہنچنے والے نقصانات کا انکشاف
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱اسرائیلی کمپنی بازان نے ایک رپورٹ ميں اعلان کیا ہے کہ ایران کے میزائل حملے سے ریفائنری کی تنصیبات کو 150 سے 200 ملین ڈالر کا نقصان پہنچنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔