غاصب صیہونی حکومت نے کل رات غزہ پٹی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
عراق کے سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ صلاح الدین صوبے کے بلد علاقے میں واقع امریکہ کی فوجی چھاؤنی پر دو میزائيل فائر کیے گئے ہیں۔
اسرائیل کے وزیر اعظم کا راکٹوں سے استقبال کیا گیا۔
یمن کے عسکری ذرائع نے اس ملک میں سعودی اتحاد کی فضائیہ کے ایک اور ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ صوبہ صلاح الدین کی بلد ایئربیس پر 3 راکٹ داغے گئے۔
عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے پر آج صبح سویرے ایک اور حملہ ہوا ہے۔
شام کی فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقوں پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
عراق کے الوعد الحق گروہ نے سعودی دارالحکومت ریاض کی فضا میں ہونے والی کارروائی کی ذمہ داری قبول کی۔
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہولناک دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
شام کے عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ حماہ میں اسرائیل کی جارحیت میں ایک ہی کنبہ کے 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔