-
پورپی ڈیموکریسی اور آزادی اظہار رائے کا بھرپور مظاہرہ (ویڈیوز)
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۹عالمی یوم محنت کشاں کی مناسبت سے فرانس میں ہوئے مزدوروں اور محنت کشوں کے مظاہروں کے دوران پولیس نے یورپی ڈیموکریسی اور آزادی اظہائے رائے کا بھرپور طریقے سے مظاہرہ کیا! یہ صورتحال پورپ کے بعض دیگر ممالک منجملہ جرمنی میں بھی نظر آئی اور وہاں بھی پولیس نے تمام تر شدت کے ساتھ مظاہروں کی سرکوبی کی کوشش کی۔
-
فرانس: مظاہروں میں دھاتی برتن لانے پر پابندی
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳فرانس میں ریٹائرمنٹ کے متنازعہ قانون پر احتجاج کرنے والوں کے لیے مظاہروں میں برتن ، پتیلیاں اور توے وغیرہ لانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
-
مظاہرین کے ساتھ مہربانی سے پیش آتی فرانسیسی پولیس (ویڈیو)
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵ان دنوں ریٹائرمینٹ اور پینشن سے متعلق حکومتی قانون کے خلاف فرانس میں ملکی سطح پر عوامی مظاہرے جاری ہیں۔ مظاہروں کے دوران پولیس کے تشدد کی مختلف تصاویر اور ویڈیوز اب تک منظر عام پر آ چکی ہیں جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ ایسی ویڈیوز جنہیں دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کا یہی سوال ہے کہ کیا یہ وہی فرانس ہے جو انسانی حقوق اور آزادی اظہائے رائے کے سماع خراش نعرے لگاتا ہے؟!
-
شدید مخالفت کے باوجود ریٹائرمنٹ ترمیمی بل منظور، فرانس کے شہری سڑکوں پر
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۶فرانس میں ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھائے جانے کا قانون نافذ ہونے کے اعلان پر عوام نے ایک بار پھر سڑکوں کا رخ کیا ہے تاہم انہیں پولیس اور سیکورٹی فورسز کے جنون آمیز اقدامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
ہالینڈ کے باشندوں نے فرانسیسی صدر کو تقریر سے روک دیا
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹ہالینڈ کے باشندوں نے فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کو تقریر کرنے سے روک دیا۔
-
فرانس، میکرون کے خلاف ملک گیر مظاہرے جاری
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷فرانس کی پولیس نے ایک سو گیارہ مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
فرانس میں مظاہرین پر پولیس تشدد کی مذمت
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵اقوام متحدہ سے لیکر انسانی حقوق کی غیر سرکاری تنظیموں سمیت بہت سے بین الاقوامی اداروں نے ریٹائرمنٹ اصلاحات کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر فرانسیسی پولیس کے تشدد پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
فرانس میں بگڑتی صورتحال، مظاہرین اپنے مطالبات اور پولیس تشدد پر مُصر
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵فرانس کی وزارت داخلہ نے ریٹائرمینٹ اور پینشن کے نئے حکومتی منصوبے کے خلاف جاری مظاہروں کے دوران ڈھائی ہزار سے زائد آتش زدگی کے واقعات اور ۳۰۰ سے زائد سرکاری عمارتوں پر مظاہرین کے حملوں کا اعتراف کیا ہے۔
-
فرانس میں پولیس کی بربریت کے خلاف مظاہرے، پولیس مزید تشدد پر اتری (ویڈیوز)
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴مظاہرین کی سرکوبی کے لئے پولیس کے تشدد پسندانہ اور انتہا پسندانہ اقدامات کے بعد فرانس میں ایک بار پھر مظاہروں کی نئی لہر شروع ہو گئی ہے۔ اس بار فرانسیسی عوام پولیس کے تشدد اور اسکی انتہا پسندی کے خلاف میدان میں اترے ہیں۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید ٹکراؤ کی اطلاعات ہیں اور بعض علاقے میدان جنگ کی شکل اختیار کر گئے ہیں۔ اس درمیان کچھ مظاہرین بالخصوص خواتین پر پولیس کے تشدد کی کچھ ایسی ویڈیوز بھی وائرل ہوئی ہیں جن پر انٹرنیٹ صارفین نے اپنا سخت ردعمل دکھاتے ہوئے اسکی شدید مذمت کی ہے۔
-
فرانس مظاہروں کی لپیٹ میں اور پولیس کی بربریت عروج پر
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹پولیس کے بڑھتے تشدد سے پریشان فرانسیسی شہری سڑکوں پر نکل آئے۔