-
طلاق شدہ مسلم خاتون اپنے شوہر سے نان نفقہ حاصل کرسکتی ہے: سپریم کورٹ آف انڈیا
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶سپریم کورٹ آف انڈیا نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ طلاق شدہ مسلم خاتون اپنے شوہر سے نان نفقہ حاصل کرسکتی ہے۔
-
ہندوستان کے عوام کے دل میں بستے ہیں شہید صدر رئیسی، دہلی سے لکھنؤ تک شہدائے خدمت کو پیش کی گئی خراج عقیدت
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی میں ہندوستان اور ایران کی ممتاز سیاسی و ثقافتی شخصیات کی شرکت سے پردیس کے مجاہد عنوان سے نواں اجلاس منعقد ہوا جس میں ایران کے شہدائے خدمت کو خراج عقیدت پیش کی گئی۔
-
دہلی میں کانفرنس، ایران کے شہدائے خدمت کو خراج عقیدت
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں ایران کے شہدائے خدمت کو خراج عقیدت
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: بارش اور سیلاب نے بدترین تباہی مچادی
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۵ہندوستانی دارالحکومت 2 دن کی موسلا دھار بارش میں ڈوب گیا، دہلی میں گزشتہ روز بارش کا 88 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
-
ہندوستان میں ایران کے صدارتی انتخابات میں ایرانی شہریوں کی شرکت
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں پینے کے پانی کا بحران
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں گذشتہ چند دنوں سے پینے کے پانی کا بحران جاری ہے جس میں مزید شدت آگئی ہے، اس درمیان دہلی کی وزیر آتشی کی بھوک ہڑتال آج تیسرے دن بھی جاری ہے
-
بنگلادیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کا دورہ ہندوستان
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶بنگلادیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد آج ہندوستان کے دورے پر نئی دہلی پہنچی جہاں راشٹریہ بھون میں ان کا باضابطہ استقبال کیا گيا۔
-
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو لگا بڑا جھٹکا
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۵ہندوستان کے تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے کیجریوال کی ضمانت کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔
-
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو ضمانت مل گئی
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو ضمانت مل گئی ہے۔