-
ہندوستان: دہلی کی تاریخی جامع مسجد کے نئے شاہی امام کی تاج پوشی
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کی تاریخی جامع مسجد کے نئے شاہی امام کی تاج پوشی کردی گئی ہے، نئے شاہی امام سید شعبان بخاری ہیں۔
-
پوری انسانیت کو ظلم و جور سے نجات دلانے والی ہستی کا یومِ آغاز امامت
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۴نو ربیع الاول سنبہ ۲۶۰ ہجری پوری انسانیت کو ظلم و جور سے نجات دلانے والی ہستی فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کی امامت کے آغاز کا دن ہے۔
-
ایران میں نالج بیسڈ کمپنیوں نے چار لاکھ روزگار پیدا کئے ہیں، معاون صدر ایران
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۵نالج بیسڈ امور میں صدر ایران کے معاون دہقان فیروز آبادی نے گزشتہ دو عشروں کے دوران ایران کے جدید ایکو سسٹم کی ترقی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عرصے کے دوران ایران میں نالج بیسڈ کمپنیوں کی مدد سے چار لاکھ معیاری روزگار پیدا کئے گئے ہیں۔
-
امریکی نائب صدر کی رہائش گاہ کے قریب، دھماکہ خيز گاڑی پکڑی گئي
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸امریکی نائب صدر کملا ہیرس کی سرکاری رہایش گاہ پر بم حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔
-
مسلمانوں میں بے چینی اورعدم تحفظ کا احساس: ہندوستان کےنائب صدر
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۳ہندوستان کے نائب صدر نے کہا ہے کہ مسلمانوں میں بے چینی اور عدم تحفظ کا احساس پایا جا رہا ہے۔
-
عراق: شفا کا علاقہ بھی داعش کے قبضے سے آزاد
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۵عراق کے نینوا آپریشنل کمانڈ نے کہا ہے عراقی فوج نے موصل کے مغرب میں شفا کے کئی علاقوں کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
ایران اور برطانیہ کے درمیان علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلۂ خیال
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹ایران اور برطانیہ کے نائب وزرائے خارجہ نے تہران میں دو طرفہ اور علاقائی و بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے-
-
عراقی فوج کے ہاتھوں البغدادی کا نائب اور سینکڑوں داعشی ہلاک
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸عراق کے سیکورٹی ذرائع نے شمالی عراق کے شہر موصل میں اس ملک کی فضائیہ کے حملے میں داعش دہشت گرد گروہ کے سرغنہ کے نائب کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
توانائی کے میدان میں ایران اور روس کے تعاون میں فروغ
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران اور روس دو طرفہ تعاون میں توسیع کے تناظر میں توانائی سے متعلق ایک مشترکہ کمیٹی تشکیل دیں گے۔