-
طیارے کے ویل باکس میں سفر کا انجام
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۲ویل باکس ميں چھپ کر سفر کرنے والا شخص اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
-
نائجیریا میں بوکوحرام کی دہشت گردی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵نائیجریا کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ بوکوحرام کے خلاف زمینی اور فضائی آپریشن میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گيا ہے۔
-
نائجیریا میں مسلح گروہوں کے خلاف فوج کا آپریشن
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱نائیجریا کے جنگلات میں فوجی کارروائی کے دوران دسیوں مسلح افراد مارے گئے ہیں۔
-
نائیجیریا: مسلح افراد کا جیل پر حملہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱نائیجیریا کے صوبے" ایمو" میں مسلح افراد نے جیل پر حملہ کردیا،جس کے بعد وہاں سے سیکڑوں قیدی فرار ہو گئے۔
-
امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب، آیت اللہ زکزکی کی رہائی میں رکاوٹ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۱امریکہ اسرائیل اور سعودی عرب، نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی میں مسلسل رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔
-
نائجیریا میں فوجی کارروان پر ایک اور حملہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۱نائجیریا میں بوکوحرام کے حملے میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یوم شہدائے نائیجیریا
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۵نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے زیر اہتمام یوم شہدا منایا گیا۔
-
نائیجریا، ابوجا میں شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰نائیجریا کے دارالحکومت میں شیخ زکزکی کی فوری رہائی کے لئے مظاہرے جاری ہیں۔
-
نائیجیریا، شیخ زکزکی کے حامیوں پر سکیورٹی فورس کا حملہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۹نائیجیریا کے دارالحکومت اور مختلف دیگر شہروں میں اس ملک کی اسلامی تحریک کے رہنما کے طرفداروں کے مظاہروں کے بعد نائیجیریا کی سیکورٹی فورس نے مظاہرین پر حملہ کر دیا۔
-
نائیجیریا، شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں پر پولیس کا حملہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی غیر قانونی گرفتاری اور انہیں برسوں سے جیل میں رکھے جانے کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور سیکورٹی اہلکاروں نے مظاہرین پر حملہ کر دیا۔