-
نابلس پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، 4 فلسطینی شہید و زخمی
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۵صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں حملہ کرکے 4 فلسطینیوں کو شہید و زخمی کردیا ہے۔
-
فلسطین کی آزادی تک، انقلابی تحریک اور مسلحانہ کارروائیاں جاری رہیں گی: حماس
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۹فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ نابلس کے واقعات نے ثابت کردیا ہے کہ فلسطینی عوام اپنے عزم و ارادے سے صیہونی حکومت کو شکست دینے کی پوری ماقت و توانائی رکھتی ہے۔
-
غرب اردن میں 2 فلسطینی نوجوان شہید، عام سوگ کا اعلان
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۵میڈیا ذرائع نےغرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں 2 فلسطینی نوجوانوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
نابلس میں صیہونی فوجیوں کی دراندازی، 30 فلسطینی گرفتار
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے اپنے جارحانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
-
جنوب نابلس میں صیہونیوں کے حملے میں 23 فلسطینی زخمی, پلوسی کو غزہ دورے کی دعوت
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰جنوب نابلس میں صیہونی پلیس کے حملے میں 23 فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
فلسطین کی آزادی کا صرف ایک راستہ "بڑے پیمانے پر استقامت" ہے: اسماعیل ہنیہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۲فلسطین کے اسلامی مقاومتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ فلسطین پر صیہونی حکومت کے قبضے کے خاتمے اور فلسطین کی آزادی کا صرف ایک ہی راستہ، بڑے پیمانے پر استقامت ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں 1 صیہونی ہلاک
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲مقبوضہ فلسطین کے ویسٹ بینک علاقے میں فائرنگ کا ایک واقعہ پیش آیا جس میں 1 صیہونی ہلاک ہوا۔
-
غرب اردن اب صیہونیوں کی جولانگاہ نہیں رہا: جہاد اسلامی فلسطین
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی، فلسطینی جوانوں اور نابلس کی استقامت سے سمجھ جائیں گے کہ غرب اردن اب صیہونیوں کی جولانگاہ نہیں ہے۔
-
نابلس اور رام اللہ پر صیہونی فوجیوں کی بربریت
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے اپنے جارحانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کا امریکی سینچری ڈیل کو ناکام بنانے پر زور
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶فلسطین کی وزارت خارجہ نے سینچری ڈیل کے ناپاک امریکی منصوبے کی مخالفت اور ناکامی پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب سیکڑوں صیہونیوں نے ایسٹر کے چوتھے روز مسجدالاقصی پر حملہ اور اس مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا ہے۔