-
مسلمانوں کے بارے میں غلط بیان بازی نہ کی جائے، بی جے پی لیڈروں کو مودی کی نصیحت
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۱ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے بی جے پی کی قومی مجلس عاملہ میں پارٹی رہنماؤں کو نصحیت کی ہے کہ وہ مسلمانوں کے بارے میں غلط بیان بازی نہ کریں۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی جانب سے ہندوستانی وزیر اعظم کو مذاکرات کی دعوت
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کو سنجیدہ اور مثبت مذاکرات کی دعوت دی ہے
-
ہندوستان کے وزیراعظم کی والدہ انتقال کر گئیں
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰ہندوستانی وزیراعظم نے ٹوئٹر پر اپنی والدہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
چین کے مسئلے پر ایوان میں بحث کرانے کا مطالبہ: ملک ارجن کھڑگے
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸ہندوستانی کانگریس پارٹی کے صدر، ملک ارجن کھڑگے نے ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان حالیہ تصادم کے بارے میں ایوان میں بحث نہ کرانے کے حکومتی اقدام پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان؛ جی-20 کی تیاریوں کے پیش نظر کل جماعتی اجلاس
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے گروپ G-20 کی صدارت سنبھالنے کے بعد اس سے متعلق پروگراموں پر اتفاق رائے قائم کرنے کے مقصد سے کُل جماعتی اجلاس طلب کیا۔
-
گجرات کی 93 اسمبلی سیٹوں کیلئے پولنگ جاری، نریندر مودی نے بھی ووٹ کاسٹ کیا
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶ہندوستان کے وزیر اعظم نے صوبے گجرات کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں پولنگ بوتھ پہنچ کر اپنا ووٹ کاسٹ کریں۔
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، لیکن ہندوستان میں قیمتیں آسمان پر کیوں؟
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰کانگریسی رہنما راہل گاندھی نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر کڑی نتکہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ مہنگائی سے پریشان مگر وزیر اعظم اپنی وصولی میں مصروف ہیں۔
-
ہندوستان، مندر میں ٹرک در آیا، متعدد ہلاک و زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۲ہندوستان کی ریاست بہار میں تیز رفتار ٹرک نے مندر میں گھس کر آٹھ کو ہلاک اور معتدد کو زخمی کر دیا۔
-
دہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی پر زور
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
نریندر مودی نوکریاں دینے میں ناکام: کانگریس صدر کا دعوی
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹کانگریس صدر نے کہا ہے کہ ہندوستان کے وزیراعظم لوگوں کو نوکریاں دینے میں ناکام ہوئے ہیں۔