-
ہندوستان: پارلیمنٹ ہاؤس سے وجے چوک تک احتجاجی ریلی
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳ہندوستان کے حزب اختلاف کے اراکین نے منگل کو بھی پارلیمنٹ ہاؤس سے وجے چوک تک احتجاجی ریلی نکالی۔
-
روس اور ہندوستان کی اسٹریٹیجک شراکت مضبوط بنانے پر زور
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۴روس کے صدر پوتین اور ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم مودی کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۱ہنوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا۔
-
سبھی بی جے پی اراکین کو پارلیمنٹ میں حاضر رہنے کی ہدایت
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۹ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے تمام ممبران پارلیمنٹ کو پارلیمنٹ میں موجود رہنے اور قانون سازی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ہدایت دی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے حوالے سے ہندوستان اور روس کا مشترکہ بیان
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲ہندوستان اور روس نے اپنے مشترکہ بیان میں غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کے لئے مذاکرات کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔
-
ہندوستان اور روس کے مابین 28 معاہدوں پر دستخط
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۶روس کے صدر ولادیمیر پویتن اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کی شام دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ، عالمی اور علاقائی اہمیت کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ہندوستان اور روس عسکری و خلائی شعبوں میں تعاون کے لئے پر عزم
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶ہندوستان اور روس جلد ہی خلائی اور اسلحے کی خرید و فروخت کے سلسلے میں آپس میں متعدد معاہدے کرنے والے ہیں، یہ بات نئی دہلی میں تعینات روس کے سفیر نے کہی۔
-
نریندر مودی نے ووٹ حاصل کرنے کے لئے مذہبی اور نسلی تفریق اور منافرت پھیلانے کی مخالفت کی
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ووٹ حاصل کرنے کے لئے مذہبی اور نسلی تفریق اور منافرت پھیلانے کی مخالفت کی ہے۔
-
تمام مطالبات پورے پونے تک دھرنا جاری رہے گا: کسان لیڈر
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۲دہلی کی سرحد پر بیٹھے کسانوں نے اعلان کیا ہے کہ جب تک ان کے سبھی مطالبات پورے نہیں ہوں گے ان کا دھرنا جاری رہے گا۔
-
میں اقتدار کے لیے نہیں صرف خدمت کے لیےآیا ہوں: نریندر مودی
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹نریندر مودی کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں ایسا طرزعمل اختیار کرنا چاہئیے جو مستقبل میں نوجوانوں کے لیے کارآمد ہو۔