ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز کہا کہ ہندوستان کا پاکستان کے عوام کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ہے بلکہ ہماری لڑائی دہشت گردی کے خلاف ہے۔
ہندوستان میں عام انتخابات کی گہماگہمی روز بروز بڑھتی جارہی ہے اور سبھی بڑی پارٹیاں انتخابی جلسے اور روڈ شو اور ریلیاں کرنے میں سرگرم ہوگئی ہیں۔
کانگریس کے صدر نے کہا ہے کہ اس الیکشن میں ملک میں دو نظریات کی جنگ ہے۔
ہندوستان کی ریاست گوا میں پیر کو دیر رات سابق اسمبلی اسپیکر پرمود ساونت کو گوا کے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری کے ساتھ ہی 11 نئے کابینہ وزراء نے بھی حلف اٹھا لیا۔
ہندوستان میں سیاسی جماعتوں کی انتخابی سرگرمیاں جاری ہیں جن کے دوران حکمراں اور حزب اختلاف کی جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف الزامات بھی لگائے جارہے ہیں ۔
ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد سیاسی جماعتوں کی انتخابی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں ۔
چالیس یورپی ارکان پارلیمنٹ نے پاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان اور ہندوستان کے وزیرِاعظم نریندر مودی کو خط لکھے ہیں۔
ہندوستان نےروس سے لیز پر تین بلین ڈالرز میں جوہری آبدوز لینے کا معاہدہ کرلیاہے۔
اقوام متحدہ نے ہندوستان سے کہا ہے کہ وہ اقلیتوں کے بنیادی حقوق کی فراہمی کو یقینی بنائے۔
ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلی نے اس ملک کے وزیراعظم پرکڑی نکتہ چینی کی ہے۔