-
ہندوستان، حکومت کی زرعی پالیسی کے خلاف کسانوں کی ہڑتال
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۵زرعی بلوں کے خلاف کسانوں کی ہڑتال کے دوران تیجسوی یادو نے ٹریکٹر ریلی نکالی۔
-
حکومت کسانوں کو صنعتکاروں کا غلام بنا رہی ہے: کانگریس
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے مرکزی حکومت پرکسانوں کو صنعتکاروں کا غلام بنا دینے کا الزام لگایا ہے۔
-
کسانوں کے مسئلے پر این ڈی اے میں اختلافات، مرکزی وزیر مستعفی
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۹ہندوستان میں کسانوں کے مسئلے پر قومی جمہوری اتحاد میں شدید اختلافات سامنے آئے ہیں۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کا مون سون کا اجلاس شروع
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۸ہندوستان میں کورونا کے دور میں مون سون اجلاس کے دوران اپوزیشن جماعتوں نے شدید ہنگامہ کیا اور وقفہ سوالات کو ختم کرنے کے حکومتی فیصلے کو جمہوریت کا گلا گھونٹنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
وزیراعظم مودی کے غرور نے ملک کو کورونا سے دوچار کر دیا: راہل گاندھی
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۸ہندوستان میں کانگرس کے رہنما نے کہا ہے کہ ایک شخص کے غرور کی وجہ سے ملک بھر میں پھیل گیا کورونا پھیل گیا۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰سائبر مجرموں نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ہندوستانی وزیر اعظم کے اکاونٹ کو ہیک کر لیا ہے۔
-
توسیع پسند قوتوں کے منصوبوں کو ناکام بناکر آزادی حاصل کی: ہندوستانی وزیر اعظم
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰نریندر مودی نے اس موقع پرکہا کہ آزادی اور مادر وطن کی حفاظت کیلئے اپنی جانوں کی قربانی پیش کرنے والوں کی وجہ سے ہی ہم کھلی فضا میں سانس لے رہے ہیں۔
-
مودی پر کانگریس کی شدید تنقید، غلط پالیسیوں کے سبب چودہ کروڑ نوجوان بے روزگار
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۷کانگریس پارٹی کے سابق صدر نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی غلط پالیسیوں کے سبب ملک کے چودہ کروڑ نوجوان بے روزگار ہو گئے ہیں۔
-
طیارہ حادثے پر ہندوستانی حکام نے کیا دکھ کا اظہار
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳ہندوستان میں مسافر بردار طیارے کے حادثے پر اس ملک کے وزیر اعظم اور سیاسی جماعتوں نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
نریندر مودی کی ایودھیا پالیسی پر کانگریس اور مسلمانوں کی نکتہ چینی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴نریندر مودی کی ایودھیا پالیسی پر کانگریس اور مسلمانوں نے کڑی نکتہ چینی کی ہے۔