اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اور ہندوستان کے وزیراعظم کے مابین ہونے والی ملاقات میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سحر نیوز رپورٹ
روس کے صدر ولادیمیر پوتین دو روزہ دورہ پر کل نئی دہلی پہنچے ۔
ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ رافیل جنگی طیارہ سودے میں وزیر اعظم مودی نے اقربا پروری کی ہے۔
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی اور افغانستان کے صدر اشرف غنی نے شورش زدہ افغانستان میں جاری امن عمل کی صورت حال سمیت کئی اہم علاقائی اور دوطرفہ مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
ہندوستان کے شہر اندور میں واقع بوہری جماعت کے ایک دینی مرکز میں وزیر اعظم نریندر مودی حاضر ہوئے جس کے دوران انہوں نے محرم سے مخصوص انکے مذہبی پروگرام میں بھی انہوں نے شرکت کی۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین (ع) کی تعلیمات آج بھی افادیت کی حامل ہیں۔
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی پر دہشت گردانہ حملے کی اطلاعات کے بعد ان کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
سحر نیوز ایجنسی
ہندوستان کے وزیراعظم نے چوتھی بمسٹیک کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں کہا کہ ہمیں ایک ساتھ چلنا ہے۔ ہم سب ترقی پذیر ممالک ہیں اور امن و ترقی چاہتے ہیں لیکن آج کی دنیا میں یہ تنہا حاصل نہیں کیا جا سکتا۔