-
ہندوستان میں آخری سانسیں لیتی انتخابی مہم، حکومت و اپوزیشن دونوں کی سرگرمیاں تیز
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹ہندوستان میں لوک سبھا عام انتخابات کا طویل سلسلہ جہاں رو بہ اختتام ہے وہیں حکومتی اتحاد اور اپوزیشن جماعتوں کے الائنس کی انتخابی مہم اور جدوجہد بھی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔
-
انڈیا اتحاد کا یکم جون کو ایک بڑی میٹنگ کے انعقاد کا اعلان
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵ایسے میں جبکہ ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات اپنے اختتامی مراحل میں پہنچ رہے ہیں ، انڈیا اتحاد نے یکم جون کو ایک بڑی میٹنگ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔
-
صدر ایران کی شہادت پر ہندوستانی وزیراعظم کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰ہندوستان کے وزیر اعظم نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایرانی صدر کی المناک موت سے غمزدہ اور متاثر ہیں۔ ہندوستان اس دکھ کی گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
ہندوستان: ہم مشکل کی اس گھڑی میں ایران کے عوام اور حکومت کے ساتھ ہیں
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۳:۱۷ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کی رات سوشل نیٹ ورک ایکس پر لکھا: "مجھے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کے حادثے سے متعلق رپورٹس پر بہت افسوس ہے۔
-
چابہار معاہدے پر امریکی اعتراضات مودی کی جانب سے مسترد
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۶ہندوستان کے وزیراعظم مودی نے چابہار بندرگاہ پروجیکٹ کے بارے میں ایران اور ہندوستان کے درمیان ہونے والے معاہدے کا دفاع کرتے ہوئے امریکی اعتراضات کو مسترد کردیا۔
-
ہندوستان میں انتخابات ، حکومت اور اپوزیشن کے زبانی حملے
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۶ہندوستان میں جاری عام انتخابات کے دوران حکومت اور اپوزیشن دونوں کی جانب سے ایک دوسرے پر زبانی یلغار اور الزام تراشی اور دعووں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستانی وزیراعظم نے وارانسی پارلیمانی حلقے سے تیسری بار پرچہ نامزدگی داخل کردیا
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو وارانسی پارلیمانی حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار کے طور پر پرچہ نامزدگی داخل کردیا۔
-
ہندوستان میں انیس اپریل کو لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کی تشہیر کاعمل آج ختم
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۳ہندوستان میں انیس اپریل کو لوک سبھا انتخاب کے پہلے مرحلے کے پیش نظر آج بدھ کو سبھی پارٹیوں کے سرکردہ لیڈروں نے ریلیوں اور روڈ شو میں بھرپور شرکت کی اور اپنا پورا زور صرف کردیا اور آج شام 6 بجے سے، پہلے مرحلے کے لیے انتخابی تشہیر کا عمل رک گیا ہے-
-
ہندوستان: فوجی افسران کی سہولیات پر مودی حکومت کی قینچی
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۰ہندوستان کی مودی حکومت نے اپنے فوجی افسران کی سہولیات میں کچھ کمی کردی ہے۔ اب جی پی ایف اکاؤنٹ میں صرف 5 لاکھ روپے جمع کرا سکیں گے۔
-
ہندوستان: سپریم کورٹ کا سی اے اے پر روک لگانے سے انکار، اگلی سماعت 9 اپریل کو
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۲ہندوستانی سپریم کورٹ نے فی الحال شہریت ترمیمی ایکٹ، سی اے اے، پر روک لگانے سے انکار کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو اس سلسلے میں نوٹس جاری کیا ہے، اگلی سماعت 9 اپریل کو ہوگی۔