-
پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائے جائیں: خواجہ آصف
Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میرے خیال میں پاکستان میں بھی نئے انتظامی یونٹس بنائے جانے چاہئیں، صوبوں کی تشکیل سے متعلق یہ تجویز گزشتہ 2 ماہ سے زیرِ بحث ہے۔
-
ہندوستان: منی پور میں پھر نسلی تشدد، 5 افراد ہلاک
Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۲ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ایک بار پھر نسلی تشدد بھڑک اٹھا ہے۔ دو الگ الگ واقعات میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت، فلسطینیوں کی بنیادی حقوق و آزادی کی کھلی خلاف ورزی ہے: ایران
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۴اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر و نمائندے علی بحرینی نے ملت فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کو فلسطینیوں کے بنیادی حقوق و آزادی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے
-
برطانیہ میں مسلمانوں کی مسجدوں، عبادت گاہوں، رہائشی مکانات اور تجارتی مراکز پر حملے
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰برطانوی ادارے ٹل ماما نے دائيں بازو کے انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں ميں خوف و وحشت پیدا کرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
کملا ہیرس کے امیدوار بنتے ہی امریکی پولیس نے انھیں دیا تحفہ، سیاہ فام عورت کا قتل
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱امریکی پولیس افسر نے ایک سیاہ فام عورت کو اس کے اپنے ہی گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
-
عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کی شکایت میں اسپین بھی شامل
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳خبری ذرائع کے مطابق اسپین نے بھی عالمی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کی شکایت میں شامل ہونے کے لئے درخواست دی ہے۔
-
دنیا صیہونی حکومت کا پیرس اولمپکس سے بائیکاٹ کرے: ایرانی رکن پارلیمنٹ
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹ایک ایرانی رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک کو امتیازی سلوک اور ناانصافی ترک کر کے صیہونی حکومت کے ساتھ سنجیدگی سے نمٹنا چاہیے۔
-
اجتماعی قبریں غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی نسل کشی کا کھلا مصداق : ایران
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰ایران کی وزارت خارجہ نے ناصر اسپتال میں سیکڑوں مریضوں ، زخمیوں اور میڈیکل عملے کی اجتماعی قبریں ملنے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم نسل کشی کا کھلا مصداق ہے۔
-
غزہ میں انسانی اور طبی امداد بھیجنے پر ایران کی تاکید
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ میں انسانی اور طبی امداد بھیجنے میں بین الاقوامی اداروں بالخصوص عالمی ادارہ صحت کے کردار پر زور دیا۔
-
سفید فام امریکی پولیس کی فائرنگ سے سیاہ فام امریکی شہری جاں بحق
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲امریکہ کی شیکاگو پولیس نے ڈرائیونگ قانون کی خلاف ورزی کرنے پر ایک سیاہ فام امریکی شہری کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔