-
پاکستان کی جانب سے فلسطینیوں کی غیر متزلزل حمایت کا اعلان
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے فلسطینیوں کے لیے اپنے ملک کے عوام، حکومت اور پارلیمنٹ کی غیر متزلزل حمایت پر زور دیتے ہوئےغاصب صیہونی حکومت سے بیزاری کا اظہار کیا ہے۔
-
غزہ کے بچوں کا قتل عام جنگی جرم اور نسل کشی ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۰ایرانی وزارت خارجہ نے غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری اور غزہ کے باشندوں کو بھوکا رکھنے کی پالیسی کو جنگی جرم اور نسل کشی کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمنی بندرگاہ پر امریکہ کے فضائی حملے کی مذمت کی ہے
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷یمن کی راس عیسیٰ بندرگاہ پر وحشیانہ امریکی فضائی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمنی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور عالمی برداری کی خاموشی پر کڑی نکتہ کی۔
-
یمن پر امریکی حملے عالمی امن کے لئے خطرہ ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یمن پر امریکی حملوں کو عالمی امن کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۴واشنگٹن ڈی سی میں ہزاروں افراد نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے اور غزہ پر اسرائیل کے حملے کو روکنے کا مطالبہ کیا۔
-
عالمی برادری فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خاتمے کے لئے اسرائیل پر دباؤ ڈالے: اسماعیل بقائی
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں قابض صہیونی حکومت کے بڑھتے ہوئے جرائم کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جارحیت عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے: اسماعیل بقائی
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران نے، لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی تازہ جارحیتوں کے بین الاقوامی امن و سلامتی پر پڑنے والے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کا جائزہ لیا ہے
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے خطے کی تازہ ترین صورتحال، بالخصوص غزہ میں صہیونی حکومت کے جنگی جرائم اور فلسطینیوں کی نسل کشی پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکہ کے ایران مخالف الزامات کا مقصد فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم سے عالمی رائے عامہ کی توجہ ہٹانا ہے: امیرسعید ایروانی
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے ایران کے خلاف امریکہ کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان بے بنیاد الزامات نے اسلامی جمہوریہ کے خلاف امریکی حکومت کی دشمنانہ پالیسیوں کو ایک بار پھر اجاگر کر دیا ہے.