دنیا میں آئے روز اب ایک سے ایک نئی وبا پھیلنے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے آنروا نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے آدھے بچوں کو صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کی وجہ سے نفسیاتی اور جذباتی مدد کی ضرورت ہے
امریکی سینٹروں نے ہوانا سینڈروم نامی ایک بیماری کو قومی سلامتی کے لیے سنگیں خطرہ قرار دیا ہے۔
برطانوی حکومت نے نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کردی ہے۔
گجرات کے بھروچ میں گزشتہ شب ایک پرائیویٹ اسپتال کے انتہائی نگہداشت والے یونٹ ( آئی سی یو) میں آگ لگنے سے کم از کم 18 افراد کی موت ہوگئی۔ اموات کی تعداد میں مزید اضافے کا امکان ہے ۔
ہندوستان میں کورونا ویکسین کی ویکسینیشن مہم آج سے باقاعدہ طور پر شروع ہوئی ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور اس سے اموات میں کمی کے بعد اب ان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ دنیا کو کورونا کی طرح دوسری وبائی امراض کیلئے بھی تیار رہنا چاہئیے۔
پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 71 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ 2 ہزار سے زائد افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔