ہندوستان کی ریاست گجرات میں گزشتہ رات نماز تراویح پڑھنے کی وجہ سے غیر ملکی مسلم طلبا پر حملہ کیا گیا ہے۔
گجرات یونیورسٹی میں غیرملکی نمازی طلبا پر حملہ ہوا ہے۔
ماہ مبارک رمضان کے موقع پر مسجد الاقصی کے خطیب نے اس مسجد میں فلسطینیوں کی وسیع پیمانے پر موجودگی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ہندوستان میں اب ایک ہندو تنظیم نے تاج محل میں نماز اور عُرس کے انعقاد پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔
ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں نماز کے لئے مخصوص 30 منٹ کا وقفہ ختم کردیا گیا ہے۔
ہندوستان نے اپنے چندریان 3 خلائی مشن کے ذریعے چاند کے جنوبی قطب پر تحقیقی کام شروع کردیا ہے۔
نائیجیریا کی ریاست کادونا کے علاقے زاریا میں سینکڑوں نمازیوں سے بھری ہوئی ایک مسجد کا کچھ حصہ گر گیا جس سے 10 نمازیوں کے جاں بحق اور کئی دیگر کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
مہاراشٹر کے جلگاؤں میں ہندو گروپوں کی درخواست کے بعد ضلعی انتظامیہ نے ایک قدیمی مسجد میں لوگوں کے داخلے پر پابندی لگا دی جس کے بعد مسجد کمیٹی نے انتظامیہ کے اس حکم کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔
تہران میں عید الاضحی کے خطیب نے کہا کہ منافقین کے خلاف البانوی پولیس کی کارروائی ان کے جرائم کی سزا ہے۔
فلسطینی مسلمانوں نے آج مسجد الاقصی میں نماز عید سعید قربان میں بھر پور شرکت کی۔