-
ہندوستان: تاریخی مسجد میں لوگوں کے داخلے پر پابندی کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵مہاراشٹر کے جلگاؤں میں ہندو گروپوں کی درخواست کے بعد ضلعی انتظامیہ نے ایک قدیمی مسجد میں لوگوں کے داخلے پر پابندی لگا دی جس کے بعد مسجد کمیٹی نے انتظامیہ کے اس حکم کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔
-
ایران کے دشمنوں کو شکست کا سامنا ہے: آیت اللہ خاتمی
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰تہران میں عید الاضحی کے خطیب نے کہا کہ منافقین کے خلاف البانوی پولیس کی کارروائی ان کے جرائم کی سزا ہے۔
-
مسجد الاقصی میں عیدالاضحی کی نماز کا روح پرور اجتماع، ایک لاکھ فلسطینیوں کی شرکت
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷فلسطینی مسلمانوں نے آج مسجد الاقصی میں نماز عید سعید قربان میں بھر پور شرکت کی۔
-
اسلامک سینٹر برطانیہ کی بندش پر مسلمانوں کا احتجاج جاری
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵اسلامک سینٹر برطانیہ کی سرگرمیوں پر پابندیوں کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج بدستور جاری ہے۔
-
روضۂ حضرت زینب (ع) پر صدرِ ایران کی حاضری (ویڈیو+تصاویر)
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۱صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے دورۂ شام کے پہلے دن اپنے وفد کے ہمراہ دخترِ علی مرتضیٰ (ع)، دلبند زہرا (ع)، پیغامبر کربلا، اخت الحسین (ع) حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے روضۂ اقدس پر پہنچے اور ضریح پر جاکر بارگاہ ثانی زہرا میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔ زیارت کے بعد صدر ایران کی امامت میں نماز جماعت بھی ادا کی گئی جس میں شیعہ سنی حضرات نے مل کر انکی قیادت میں نماز پڑھی۔
-
دنیا بھر میں عید الفطر کی نماز
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲ایک ماہ کے روزوں کے بعد دنیا بھر کے مسلمانوں نے عید الفطر کی صبح اکٹھے نماز ادا کی۔
-
کربلا: بین الحرمین میں نمازعید الفطر کا روح پرور اجتماع
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۱بین الحرمین میں نماز عید الفطر کے روح پرور اجتماع میں عراقی عوام کے ساتھ ساتھ ایرانی اور پاکستانی زائرین کی ایک بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
یمن میں نماز عید کے اجتماع میں خطیب کا قتل
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰نامعلوم مسلح افراد نے یمن کے صوبے شبوہ میں نماز عید کے خطیب کو قتل کردیا ہے۔
-
جھڑپوں کے درمیان سوڈان میں نماز عید
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۰سوڈان کے مسلمانوں نے متحارب فوجی گروہوں میں جاری لڑائی کے درمیان نمازعید ادا کی۔
-
پاکستان میں عیدالفطرمذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔