قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں، دھمکیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصیٰ میں فلسطینیوں کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا جس میں تقریبا 3 لاکھ فلسطینیوں نے شرکت کی۔
صیہونی دہشتگردوں کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ مسجد الاقصیٰ کے صحن میں نماز پڑھ رہے فلسطینیوں کو دھکا دے رہے ہیں۔
دسیوں ہزار فلسطینیوں نے ماہ مبارک رمضان کے تیسرے جمعے کو مسجد الاقصی میں شاندار انداز میں نماز جمعہ ادا کی۔
ان دنوں ناجائز صیہونی ٹولے کی جانب سے کھڑی کی گئیں تمام تر رکاوٹوں کے باوجود فلسطینی عوام بڑی تعداد میں مسجد الاقصیٰ میں حاضر ہوتے ہیں۔
ہندوستان کے معروف ٹی وی اداکار ووین ڈیسینا (Vivian Dsena) نے اپنے مسلمان ہونے کا انکشاف کردیا ہے۔
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنے تین روزہ دورۂ چین کے دوران بیجنگ کی ایک مسجد میں نماز بھی ادا کی۔
پشاور میں خودکش دھماکے پر نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا۔
افغانستان کے ایک دینی مدرسے میں ہونے والے دھماکے میں 53 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
نماز جنازہ کے موقع پر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے تھے۔
ہندوستان کےشہر بھوپال کی مساجد کمیٹی نے مساجد سے نماز کے ساتھ ساتھ اہم سماجی امور کے لئے بھی استفادے کا فیصلہ کیا ہے۔