-
افغانستان: دینی مدرسے میں خوفناک دھماکہ، 53 افراد جاں بحق و زخمی
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲افغانستان کے ایک دینی مدرسے میں ہونے والے دھماکے میں 53 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان کے معروف صحافی ارشد شریف سپرد خاک
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۲نماز جنازہ کے موقع پر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے تھے۔
-
ہندوستان: مساجد میں نماز کے ساتھ دیگر اہم امور کی انجام دہی کا فیصلہ، خاکہ تیار
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۲ہندوستان کےشہر بھوپال کی مساجد کمیٹی نے مساجد سے نماز کے ساتھ ساتھ اہم سماجی امور کے لئے بھی استفادے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
فلسطینی علماء نے روضۂ امام حسین (ع) میں نماز ادا کی (ویڈیو)
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰فلسطینی علماء نے روضۂ امام حسین (ع) میں نماز ادا کرکے وحدت اسلامی کا ایک اور شاندار نمونہ پیش کیا۔ اس کے ساتھ ہی گزشتہ دنوں نجف تا کربلا اربعین میلین مارچ کے دوران علمائے فلسطین کا ایک موکب بھی نظر آیا جس میں انہوں نے زائرین حسینی کی خوب میزبانی کی۔
-
مظلوم کربلا کا روز شہادت، مولا کا غم بھی معبود کی نماز بھی۔ ویڈیو+تصاویر
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۲آج ایران میں یوم عاشور، نواسۂ رسول، شید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے باوفا جانثاروں کا یوم شہادت ہے۔ اس مناسبت سے پورا ملک آج سراپا سوگوار و عزادار ہے۔ یوم عاشور کی عزاداری کے ساتھ ساتھ سوگوارانِ حسینی نے ظہر کا وقت ہوتے ہی نماز ادا کی اور یوں اپنے مولا و آقا کے ساتھ اپنی وفاداری و بیعت کا اعلان کیا۔
-
مسجد الاقصی میں نماز عیدالاضحی کا شاندار اجتماع
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
ترک فوجیوں نے شاید اس سے قبل عید کی نماز نہیں پڑھی۔ ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸ترکی سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہاں کے فوجیوں کو جماعت کے ساتھ نمازِ عید پڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ نماز عید کے تجربے سے شاید ترک فوجی پہلی بار گزر رہے ہیں جس کی بنا پر انہیں یہ نہیں معلوم کہ کب رکوع بجا لانا ہے اور کب سجدے میں جانا ہے۔ ترک فوجیوں کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا میں خاصا ردعمل سامنے آیا ہے جس میں افسوس کے ساتھ ساتھ لوگوں نے اظہار تعجب بھی کیا ہے کہ اسلامی ملک کہلانے والے ترکی کی یہ صورتحال کیوں؟!
-
بین الحرمین میں نماز عید قربان کا روح پرور اجتماع
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴ہزاروں فرزندان توحید نے آج بینالحرمین میں عید الاضحی کی نماز ادا کی۔
-
بینالحرمین میں نماز عید قربان
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶کربلائے معلی میں حضرت امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے حرم مطہر کے بینالحرمین میں نماز عید قربان فرزندان توحید نے ادا کی۔
-
ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات+ ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک بھر میں نماز عید الضحی کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے۔