-
عدالت عظمی کے فیصلہ پر اپوزیشن کے خیمے میں خوشیاں، کل یوم تشکر منانے کا اعلان
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۴پاکستان کے مشترکہ اپوزیشن نے سپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور صدر مملکت کے اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کے بعد جمعے کو یوم تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان، سیاسی حالات ہوئے خراب، پنجاب اسمبلی سیل، اپوزیشن کا ہوٹل میں جلسہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۳پاکستان کے صوبہ پنجاب کی اسمبلی کی دیواروں پر کانٹے دار تار بچھا دی گئی اور مرکزی دروازے کو بند کردیا گیا ہے۔
-
مریم نواز کا دعوی، خط جعلی تھا، خط کی ڈرافٹنگ دفترخارجہ میں بیٹھ کر کی گئی
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۶پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے 27 مارچ کو جلسے میں لہرائے گئے خط کو جعلی قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مذکورہ خط کی ڈرافٹنگ دفترخارجہ میں بیٹھ کر کی گئی۔
-
پاکستان میں میاں نواز شریف کی زمین جائیدادوں کی نیلامی کا اعلان
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸پاکستان میں قومی احتساب بیورو نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی تمام جائدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ضمانت کی منسوخی پر مریم نواز سے تحریری جواب طلب
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی ضمانت کی منسوخی کی نیب کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا ہے
-
قائد اعظم کے مزار میں ہلڑ بازی کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی وجہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۶حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ قائد اعظم کے مزار کے تقدس کی پامالی کے کیس میں کراچی پولیس نے نجی ہوٹل پر چھاپہ مار کر لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
اپوزیشن کا پہلا جلسہ کامیاب یا فلاپ ؟
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳کل گوجرانوالہ میں اپوزیشن کا پہلا جلسہ منعقد ہوا جسے اپوزیشن نے کامیاب اور حکومت نے فلاپ قرار دیا۔
-
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ میں اختلافات
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتوں مسلم لیگ ( ن) اور پیپلز پارٹی کے رہنماوں میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
-
پاکستان کے سابق وزیرِاعظم نواز شریف کا گرفتاری وارنٹ جاری
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸پاکستان کے سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے سیاسی حالات دن بدن خراب سے خراب تر ہوتے جا رہے ہیں۔
-
نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ مسترد
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۹پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔