ڈان لیکس کی وجہ سے پاکستان کے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی اپنے عہدے سے برطرف ہو گئے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے تربت میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت کے نتائج افغانستان میں امریکہ کی جنگ لڑنے سے زیادہ بدترین ثابت ہوں گے۔
پاکستان کی قومی اسمبتلی میں آج پاناما کیس کو لے کر متحدہ اپوزیشن نے زبردست احتجاج کیا جس سے ایوان کی کارروائی متاثر ہوئی۔
سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ سنا دیا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ آج دوپہر 2 بجے سنایا جائے گا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاناما کیس کا فیصلہ کل 20 اپریل کو سنانے کا اعلان کیا ہے۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کالعدم دہشت گرد تکفیری جماعتوں سے حکومتی شخصیات کے روابط کی مذمت کرتے ہوئے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان نے کہا کہ وہ اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات چاہتا ہے۔
جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی امیر صاحبزادہ پیر سید مظہر سعید کاظمی نے کہا ہے کہ امریکہ نواز پالیسی، پاکستان میں فساد کی اصل جڑ ہے۔