لاہور کے علاقے بیدیاں روڈ پرخود کش دھماکے سے کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے۔
پاکستان کے فیصلے اب امریکہ کے بجائے اسلام آباد میں ہوتے ہیں۔
پاکستان کی ساسی اور مذہبی جماعتوں اور تجزیہ نگاروں نے راحیل شریف کی جانب سے نام نہاد سعودی اتحاد کے کمانڈر کا عہدہ قبول کرنے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
چینی صدر اور وزیراعظم نے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے نظریات کے خاتمے کے لئے علما مدد کریں اس لئے کہ دہشتگردی کا خاتمہ علماء کے کردارکے بغیر ممکن نہیں۔
پاکستان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے تمام سیاسی جماعتیں پرعزم ہیں جب کہ اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے آپریشن ردالفساد جاری رہے گا۔
اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے 13ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر جمہوریہ آذربائیجان نے اس تنظیم کی صدارت پاکستان کو سونپ دی۔
حکومت پاکستان کی بیشتر اپوزیشن جماعتیں فوجی عدالتوں کو مزید 2 سال کی توسیع دینے پر متفق ہوگئیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس پر جو بھی فیصلہ آئے گا ہم اسے قبول کریں گے اور عدالت کے خلاف نہیں جائیں گے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ آپریشن ردالفساد کے ساتھ ردالنثار بھی ہوجانا چاہیے۔