پاکستان میں آٹھ فروری کے عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کے دورہ کراچی اور ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ان کی ملاقات اور مذاکرات کو کامیاب بتایا جارہا ہے۔
نواز شریف کے کاغذات نامزدگی لاہور کے حلقہ این اے 130 سے منظور کیے گئے ہیں۔
تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے دعوی کیا کہ الیکشن پی ٹی آئی ہی جیتے گی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں کی سماعت شروع کردی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس ملک کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کر دیں۔
سینیٹر اسحاق ڈار اور دیگر لیگی رہنماؤں نے اسلام آباد ائرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف آج وطن واپس آئیں گے اور لاہور میں جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے۔
پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد نوازشریف وطن واپسی کے لئے سعودی عرب سے دبئی پہنچ گئے ہيں اور سنیچر کو وہ پاکستان پہنچيں گے۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو وطن واپسی گرفتار نہیں کیا جائے گا اس لئے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے میاں نواز شریف کو چوبیس اکتوبر تک حفاظتی ضمانت دے دی ہے۔