-
میاں نواز شریف 4 سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد پاکستان پہنچ گئے
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲سینیٹر اسحاق ڈار اور دیگر لیگی رہنماؤں نے اسلام آباد ائرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔
-
پاکستان ميں نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف آج وطن واپس آئیں گے اور لاہور میں جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے۔
-
نوازشریف جدہ سے دبئی پہنچ گئے (ویڈیو)
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد نوازشریف وطن واپسی کے لئے سعودی عرب سے دبئی پہنچ گئے ہيں اور سنیچر کو وہ پاکستان پہنچيں گے۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے سکھ کا سانس لے لیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو وطن واپسی گرفتار نہیں کیا جائے گا اس لئے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے میاں نواز شریف کو چوبیس اکتوبر تک حفاظتی ضمانت دے دی ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۷پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف وطن واپس جانے کے لیے لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے۔
-
میاں نواز شریف 21 اکتوبر کو جیل جائیں گے یا گھر؟
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲پاکستان کے سابق وزیراعظم و سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی متوقع وطن واپسی کا چرچا زبان زدعام و خاص ہے لیکن وہ وطن واپس آکر کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں کر سکتے، اس پر قانونی رائے منقسم دکھائی دیتی ہے۔
-
میاں نوازشریف 21 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے: رانا ثناء اللہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پارٹی کے قائد نوازشریف اکیس اکتوبر کو پاکستان آرہے ہيں اور وہ مینار پاکستان پر خطاب کریں گے۔
-
اکیس اکتوبر کو نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰میاں نواز شریف نے اکیس اکتوبر کو وطن واپسی کا اعلان کردیا ہے۔
-
2017کا تسلسل رہتا تو جی 20 اجلاس پاکستان میں ہوتا: نواز شریف
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۴سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ 2017 کا تسلسل رہتا تو یہ جی 20 اجلاس پاکستان میں ہوتا۔
-
پاکستان: نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲سابق وزیراعظم پاکستان اور مسلم لیگ نون کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان کردیا گيا ہے۔