-
نواز شریف کے اثاثے نیلام کرنے کا حکم
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵پاکستان کی ایک عدالت نے ملک کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ کے تاحیات قائد میاں نواز شریف کے اثاثے نیلام کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
پاکستان میں میاں نواز شریف کی زمین جائیدادوں کی نیلامی کا اعلان
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸پاکستان میں قومی احتساب بیورو نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی تمام جائدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
شہباز شریف کی ضمانت منظور رہائی کا حکم
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۶پاکستان کی ایک عدالت نے نیب کی مخالفت کے باوجود ، حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد اختلاف میاں شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی ہے۔
-
مریم نوازکی عبوری ضمانت منظور
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی گرفتاری پر روک لگادی ہے -
-
پچھلی حکومت پر ملک کو دیوالیے کے قریب پہنچانے کا الزام
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰پاکستان کے وزیر اعظم نے ماضی کی حکومتوں پر ملک کو دیوالیے کے قریب پہنچادینے کا الزام لگایا ہے۔
-
نیب نے مریم نواز پر ایک اور الزام عائد کر دیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰پاکستان کی ایک احتساب عدالت نے حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو ایک اور کیس میں تحقیقات کے لیے طلب کر لیا ہے۔
-
پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑنے کا امکان
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۹پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے اجلاس میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔
-
ضمانت کی منسوخی پر مریم نواز سے تحریری جواب طلب
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی ضمانت کی منسوخی کی نیب کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا ہے
-
پاکستان میں امریکہ جیسے ووٹنگ نظام کی ضرورت
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸عمران خان نے پاکستان میں امریکہ جیسے ووٹنگ نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان میں ایک اور ضمنی الیکشن
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰پاکستان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے دوسو اکیس کے ضمنی الیکشن میں ووٹ ڈالے گئے