• حضرت عیسی (ع) کی ولادت مبارک ہو: رہبر انقلاب اسلامی

    حضرت عیسی (ع) کی ولادت مبارک ہو: رہبر انقلاب اسلامی

    Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲

    رہبر انقلاب اسلامی نے حضرت عیسی مسیح علیہ السلام کی ولادت کی مبارکباد دی ہے۔

  • آخرکار پوپ فرانسس کو عراقی، شامی اور یمنی بچوں کی یاد آ ہی گئی

    آخرکار پوپ فرانسس کو عراقی، شامی اور یمنی بچوں کی یاد آ ہی گئی

    Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۱

    کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ عراق، شام اور یمن کے جنگ زدہ بچوں کی صورتحال سے انسان کے ضمیر کو اب تو بیدار ہو جانا ہی چاہئے۔

  • انگلینڈ کے بیشتر حصوں میں شدید لاک داؤن نافذ

    انگلینڈ کے بیشتر حصوں میں شدید لاک داؤن نافذ

    Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹

    حکومت برطانیہ نے کرسمس کا جشن منسوخ کئے جانے کا اعلان کر دیا ہے۔

  • نئے سال کے موقع پر پوپ ہوئے ناراض ۔ ویڈیو

    نئے سال کے موقع پر پوپ ہوئے ناراض ۔ ویڈیو

    Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰

    پوپ فرانسیس نئے سال کے جشن کے موقع پر جب عوام کے درمیان گئے تو ایک عجیب اتفاق پیش آیا۔ہوا یہ کہ پوپ فرانسیس فینس کے پیچھے کھڑے اپنے عقیدتمندوں سے ہاتھ ملاتے ہوئے آگے بڑھ رہے تھے جہاں ایک خاتون بھی بڑی بے صبری سے ان سے ہاتھ ملانے کا انتظار کر رہی تھی۔مگر جب اسکی باری آئی تو پوپ اس سے ہاتھ نہ ملا کر دوسری جانب کھڑے اپنے عقیدتمندوں کی جانب متوجہ ہوگئے۔اسی اثنا میں اُس خاتون نے ان کا ہاتھ پکڑ کر اپنی جانب کھینچا جس پر پوپ ناراض ہو گئے اور انہوں نے خاتون کے ہاتھ پر مار اپنے ہاتھ کو جھٹکے سے چھڑا لیا۔

  • دنیا بھر میں نئے سال کی رنگینیاں ۔ ویڈیو

    دنیا بھر میں نئے سال کی رنگینیاں ۔ ویڈیو

    Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۶

    نیا دن، نیا سال، نئی امنگیں، نئی امیدیں،2020ء کا پہلا سورج نئی خوشیوں، نئی امنگوں اور کامیابیوں کی نوید لیے طلوع ہو گیا ہے۔اس موقع پر دنیا بھر کے لوگوں نے امن، استحکام، ترقی، خوشحالی اور اپنے مد نظر ڈھیر سارے خوابوں کی تکمیل کے لئے خالق زمین و زماں سے اپنے اپنے انداز میں دعا کی۔

  • حضرت زینب (س) کی ولادت کے ساتھ ہی2020 کا پہلا سورج طلوع

    حضرت زینب (س) کی ولادت کے ساتھ ہی2020 کا پہلا سورج طلوع

    Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۴

    دنیا بھر میں نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے تقاریب منعقد ہوئیں اور2020ء کی آمد کا جشن منایاگیا۔

  • 2019 اپنے دامن میں تلخ و شیریں یادیں لئے آج رخصت ہو جائے گا

    2019 اپنے دامن میں تلخ و شیریں یادیں لئے آج رخصت ہو جائے گا

    Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷

    2019 اپنے دامن میں تلخ و شیریں یادیں اور سال بھر میں مقبول ہونے والے زبان زدعام دلچسپ، معنی خیز فقرے، نعرے، جملے بڑھکیں اور چٹکلے چھوڑ کر آج رخصت ہونے کو ہے۔

  • عیسائی شہید، آرمن آودیسیان | ڈاکومنٹری | Farsi Sub Urdu

    عیسائی شہید، آرمن آودیسیان | ڈاکومنٹری | Farsi Sub Urdu

    Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰

     یہ ڈاکومنٹری ایک عیسائی شہید کے اہل خانہ سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی ملاقات پر مبنی ہے۔

  • حضرت عیسیٰؑ کی پیروی

    حضرت عیسیٰؑ کی پیروی

    Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰

    ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) : "حضرت عیسیٰؑ کی پیروی کرنے کا لازمہ یہ ہے کہ حق کی طرفداری کرکے، حق مخالف (باطل) قوّتوں سے بیزاری اختیار کی جائے۔ امید ہے کہ دنیا میں کہیں بھی (بسنے والے) عیسائی اور مسلمان حضرت مسیحؑ کے اس عظیم سبق کو اپنی زندگی اورعمل میں زندہ رکھیں گے۔"

  • مغربی دنیا کے ’’حیوانات‘‘ بڑے خوش رہتے ہیں! ۔ ویڈیو

    مغربی دنیا کے ’’حیوانات‘‘ بڑے خوش رہتے ہیں! ۔ ویڈیو

    Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰

    اسپین کے تیسرے بڑے شہر ویلینسیا کے چڑیا گھر میں کرسمس اور نئے عیسوی سال کی آمد آمد پر حیوانات کو خاص تحائف سے نوازا گیا۔اسپین کا شمار یورپ کے ان ممالک میں ہے جہاں حالیہ برسوں میں مختلف ممالک کے تارکین وطن پناہ لینے کی غرض سے پہونچے ہیں مگر انہیں سخت اور ناگفتہ بہ دشواریوں کا سامنا ہے۔