-
ایران کی روش منطقی ہے ، امریکا ہی مذاکرات میں رکاوٹ ہے، صدر روحانی
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۱صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے نیویارک کا دورہ مکمل کرکے تہران واپسی پر صحافیوں سے گفتگو میں کہا ہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران کی روش منطقی اور استدلالی ہے ، اس لئے اس کو مذاکرات میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہے لیکن مذاکرات میں اصلی رکاوٹ خود امریکا ہے ۔
-
دواؤں اور طبی ساز وسامان پر پابندی واشنگٹن کی اقتصادی دہشت گردی
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۷وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایران کے خلاف امریکا کی دواؤں اور علاج معالجے کی پابندی کو اقتصادی دہشت گردی کے ساتھ ہی روایتی دہشت گردی کا مصداق بھی قرار دیا ہے۔
-
ایران اور عراق کے صدور کی ملاقات
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے نیویارک میں اپنے قیام کے دوران عراق کے صدر برہم صالح سے ملاقات میں کہا کہ عراق ہمارا دوست، برادر اور پڑوسی ملک ہے
-
قدیم تہذیبوں کی اہمیت پر تاکید
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے نیویارک میں قدیمی تہذیبوں کے فورم کے اجلاس میں ثقافتی تنوع کو رواج دینے اور خود سرانہ اقدامات کی روک تھام کے لئے عالمی سطح پر کوشش کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
صدر ایران سے عالمی رہنماوں کی ملاقات
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۱سحر نیوزرپورٹ
-
صدر مملکت کی نیویارک روانگی
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان کے وزیر اعظم نے کی رہبر انقلاب اسلامی کے اصولی موقف کی قدردانی
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم کے مابین پیر کے روز نیویارک میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ،علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیاگیا.
-
صدر روحانی نیویارک کے دورے پر روانہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کی 74ویں جنرل اسمبلی میں علاقائی اور عالمی تبدیلیوں سے متعلق اسلامی جمہوریہ ایران کے مواقف پر تقریر کریں گے
-
اقتصادی ترقی کیلئے افغانستان میں قیام امن ضروری :عمران خان
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے امریکا کے افغان امور کے لیے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے نیویارک میں ملاقات کی جس میں افغانستان میں قیام امن اور طالبان امریکا مذاکرات کے معاملے پر بات چیت ہوئی۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنےعمانی ہم منصب کیساتھ ملاقات کی۔