-
کنٹرول لائن پر فائربندی کی خلاف ورزی باعث تشویش، پاکستان
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۳پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے گفتگو کرتے ہوئے کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان کی جانب سے جاری فائربندی کی جاری خلاف ورزی پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
-
نیویارک میں ڈاکٹر حسن روحانی اور ڈیویڈ کیمرون کی ملاقات
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران مشترکہ جامع ایکشن پلان کے مطابق عمل کرنے پر آمادہ ہے او دوسرے فریق کو بھی اس پر عمل درآمد کے لئے اپنی کوشش بروئے کار لانی چاہئے۔
-
صدر مملکت نیویارک سے تہران کے لئے روانہ ہو گئے
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی، جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک کے دورے پر تھے، واپس تہران کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
نیویارک میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ اجلاس
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۵ویانا میں ایٹمی معاہدہ طے پانے کے بعد نیویارک میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے وزرائے خارجہ کا پہلا مشترکہ اجلاس تشکیل پایا۔
-
ایران کے صدر اپنا دورہ نیویارک ادھورا چھوڑ کر تہران واپس پہنچ رہے ہیں
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی، منی میں جاں بحق ہونے والے ایرانی حجاج کی تدفین میں شرکت کے لئے نیویارک سے واپس تہران پہنچ رہے ہیں۔
-
علاقائی بحرانوں کو حل کرنے میں ایران کی شرکت پر تاکید
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۲عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران بحران شام اور دوسرے بحرانوں کو حل کرنے کے سلسلے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
-
تہران اور انقرہ کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران پابندیوں کے دور میں ساتھ دینے والے دوست ملکوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گا اور پابندیوں کے خاتمے کے بعد ان ہی ملکوں کو ترجیح حاصل ہے کہ جنھوں نے ایرانی قوم کو تنہا نہیں چھوڑا ہے۔
-
نیویارک مذاکرات میں پابندیوں کے خاتمے سمیت متعدد موضوعات زیر بحث آئیں گے: محمد جواد ظریف
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نیویارک مذاکرات میں پابندیوں کے خاتمے سمیت متعدد موضوعات زیر بحث آئیں گے۔
-
ایران اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات کے بارے میں مرضیہ افخم کا بیان
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۶ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں علاقائی مسائل پر کوئی گفتگو نہیں ہوئی ہے۔
-
پابندیوں کا خاتمہ کرنے کے لئے سب کے تعاون کی ضرورت، ڈاکٹر روحانی
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کے نفاذ سے یورپی یونین کو خاصا نقصان اٹھانا پڑا ہے اس لئے اس طرح سے عمل کئے جانے کی ضرورت ہے کہ ماضی کے نقصانات کا ازالہ ہو سکے۔