-
افغانستان میں کارروائي کے لئے فضائی حدود کی ضرورت ، افغانستان کے پڑوسیوں سے بات چیت جاری ، امریکہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۳امریکی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ وہ آپریشن کے لئے افغانستان کے پڑوسی ملکوں کی فضائي حدود استعمال کرنے کے بارے میں مذاکرات کر رہی ہے۔
-
نیٹو اور صیہونی حکومت کی یک جہتی
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
نیٹو کے سرغنہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنی وفاداری ثابت کی
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸معاہدہ شمالی اقیانوس نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے اسرائیل کی ہاں میں ملاتے ہوئے ، ایران کی میزائل طاقت اور پرامن ایٹمی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
صیہونیوں کے ساتھ عرب ممالک کی فوجی مشقیں فلسطین سے غداری ہے: حماس
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس نے مقبوضہ فلسطین میں امریکہ کی سرکردگی اور صیہونی فوج کی موجودگی میں جاری فوجی مشقوں میں بعض اسلامی و عرب ممالک کی شرکت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
غیر ملکی فوجی ناکام و نامراد افغانستان سے نکلے
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۴افغانستان میں جھڑپوں میں شدت آنے کے ساتھ ہی امریکہ کی سرکردگی میں غیر ملکی افواج یکے بعد دیگرے افغانستان سے نکل رہی ہیں۔
-
نیٹو اور جی سیون کو کوئی برتری حاصل نہیں ہے : خطیب زادہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے میں امن و سیکورٹی کا علمبردار و محافظ ہے۔
-
افغانستان میں نیٹو مشن کے اختتام کا اعلان، ترکی بدستور باقی رہنے پر مصر
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴نیٹو نے افغانستان میں اپنا فوجی پروگرام باقاعدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
-
نیٹو نے بھی جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳نیٹو کے رکن ممالک کے سربراہوں نے جامع ایٹمی معاہدے کو دوبارہ زندہ اور بحال کرنے کے لئے ویانا میں جاری مذاکرات کی حمایت کی ہے۔
-
چین کے ساتھ سرد جنگ نہیں چاہتے: نیٹو
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴نیٹو کے سربراہ نے بریسلز میں سربراہی اجلاس کے آغاز سے قبل کہا ہے کہ چین کے ساتھ نئی سرد جنگ شروع کرنے کا کوئی ایجنڈا زیرغور نہیں ہے۔
-
ترکی افغانستان میں اپنی فوج باقی رکھنے پر مُصِر، طالبان نے انخلا کا مطالبہ کیا
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱ترک صدر نے کہا ہے کہ طالبان کی مخالفت کے باوجود، ترکی، افغانستان کی موجودہ صورت حال کو کنٹرول کرنے والے واحد قابل اعتماد ملک کی حیثیت سے اپنی فوج افغانستان میں باقی رکھے گا۔