-
یوکرین جنگ میں نیٹو کے رکن ملکوں کے ہتھیاروں کے ذخائر میں کمی
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹امریکہ اور یورپی ممالک کی جانب سے یوکرین کو بے تحاشہ ہتھیار دینے کے بعد اب نیٹو اور یورپی ممالک ہتھیاروں کی ترسیل کو کم کرنے کا سوچ رہے ہیں۔
-
نیٹوعالمی نظام کے لئےسرطانی پھوڑے کی مانند خطرہ ہے: شمالی کوریا
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴شمالی کوریا نے نیٹو کو عالمی نظام کے لئےسرطانی پھوڑے کی مانند خطرہ قرار دیا ہے۔
-
نیٹو کے ساتھ ڈائریکٹ جنگ ہوسکتی ہے: بیلاروس
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳بیلاروس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں ڈائریکٹ نیٹو سے جنگ کرنے کا امکان ہے۔
-
روس کے خلاف جنگ میں نیٹو اور یوکرین کو مایوسی ہوئی: امریکہ کےاعلی فوجی عہدیدار
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۷امریکہ کے ایک اعلی فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ نیٹو کو امید تھی کہ یوکرین روس کے خلاف اپنے جوابی حملوں میں بڑا الٹ پھیر کردے گا لیکن نیٹو کو مایوسی ہوئی۔
-
نیٹو کی سمندرمیں بارودی سرنگوں کو صاف کرنے کی مشقیں
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۵ترکیہ، اٹلی، برطانیہ اور امریکہ سے سات جنگی بحری جہاز ان فوجی مشقوں میں شرکت کیلئے بحیرہ روم روانہ ہوئے ہیں۔
-
روس کا اہم اعلان، شرایط پوری کئے جانے کی صورت میں غلہ سمجھوتے میں واپس آسکتے ہیں
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۸روس کے قصر کرملین کے ترجمان دیمتری پاسکوف نے کہا ہے کہ ماسکو، روس کی شرایط پوری کئے جانے کی صورت میں غلہ سمجھوتے میں فورا واپس لوٹ سکتا ہے۔
-
ماسکو پر ڈرون حملہ ناکام، تمام ڈرون طیارے تباہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷روس کے دارالحکومت ماسکو میں دھماکوں کی بھیانک آوازیں سنی گئيں اور پھر بتایا گیا کہ یہ دھماکے، دو حملہ آور ڈرون طیاروں کو تباہ کرنے کی وجہ سے ہوئے تھے۔
-
روس نیٹو کے ساتھ فوجی جھڑپ سمیت ہر سناریو کیلئے تیار ہے: روسی صدر
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷روس کے صدر نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ روس نیٹو کے ساتھ فوجی جھڑپ سمیت ہر سناریو کیلئے تیار ہے لیکن کوئی بھی ایسا نہیں چاہتا۔
-
امریکہ اور نیٹو نے 2014 میں ہی یوکرین پر ہاتھ رکھ دیا تھا: روس
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۶روسی ایوان نمائندگان دوما کے اسپیکر نے اپنے ملک کے خلاف امریکہ اور نیٹو کی جنگ کو ایک بڑی غلطی قرار دیا ہے۔
-
امریکہ نے ڈالرکو ہتھیار میں تبدیل کردیا ہے: روس
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ امریکہ نے ڈالرکو ہتھیار میں تبدیل کردیا ہے۔