SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

واشنگٹن

  • امریکا میں فضائی آپریشن تیسرے دن بھی متاثر، 5 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار

    امریکا میں فضائی آپریشن تیسرے دن بھی متاثر، 5 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار

    Nov ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۸

    واشنگٹن سے موصولہ رپورٹ کے مطابق امریکا میں فضائی آپریشن مسلسل تیسرے دن بھی شدید متاثر رہا، جہاں مزید 5 ہزار 200 سے زائد پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار ہو گئیں۔

  • مغرب نے ایران کے معاملے کو سیاسی رنگ دے کر آئي اے ای اے کی غیر جانب داری کو کمزور کر دیا: روس

    مغرب نے ایران کے معاملے کو سیاسی رنگ دے کر آئي اے ای اے کی غیر جانب داری کو کمزور کر دیا: روس

    Nov ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۷

    روس کے ایک اعلی رتبہ سفارتکار نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں مغرب کے رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب نے جوہری توانائي کی عالمی ایجنسی کی غیر جانبداری کو کمزور کر دیا ہے۔

  •  ٹرمپ کے لیے ایران کے خلاف جنگ کی سنگین قیمت

    ٹرمپ کے لیے ایران کے خلاف جنگ کی سنگین قیمت

    Nov ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰

    امریکی تھنک ٹینک نے لکھا ہے کہ ٹرمپ کے لئے ایران کے خلاف جنگ بہت مہنگی پڑگئی۔

  • ایران خطے میں پہلے سے زیادہ مضبوط پوزیشن حاصل کرچکا ہے: سابق امریکی وزیر خارجہ

    ایران خطے میں پہلے سے زیادہ مضبوط پوزیشن حاصل کرچکا ہے: سابق امریکی وزیر خارجہ

    Nov ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۶

    امریکا کے سابق وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے بعد خطے میں پہلے سے زیادہ مضبوط پوزیشن کا حامل ہو گيا ہے۔

  • امریکا کا فضائی نظام بحران کا شکار؛ ہزاروں پروازیں متاثر، جدید سپر پاور کے تکنیکی نظام کی کمزوریاں بے نقاب

    امریکا کا فضائی نظام بحران کا شکار؛ ہزاروں پروازیں متاثر، جدید سپر پاور کے تکنیکی نظام کی کمزوریاں بے نقاب

    Nov ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۱

    امریکا میں فضائی آمدورفت کا نظام بڑے تکنیکی بحران سے دوچار ہوگیا ہے۔ ہزاروں پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں، جبکہ لاکھوں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

  • آئی آر جی سی کے ڈپٹی کمانڈر: ایران دشمن کو دردناک ضربیں لگانے کے لیے زیادہ تیار ہے

    آئی آر جی سی کے ڈپٹی کمانڈر: ایران دشمن کو دردناک ضربیں لگانے کے لیے زیادہ تیار ہے

    Nov ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۷

    سپاہ پاسداران انقلاب  کے ڈپٹی کمانڈر نے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے ایران کی فوجی آمادگی کا ذکر کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ ملک کی صلاحیت اور وسائل میں مؤثر کارروائیوں اور دشمن پر کاری ضربیں لگانے کے لیے اضافہ ہوا ہے۔

  • بیرکوں میں چھپ کر ایران کے اقتصادی محاصرے کا دعویٰ

    بیرکوں میں چھپ کر ایران کے اقتصادی محاصرے کا دعویٰ

    Nov ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر کے دفتر کے ترجمان نے بیرک میں ایران کے خلاف امریکی وزير خزانہ کے دعووں پر طنز کیا ہے۔

  • ایران کی سات کی سات شرائط تسلیم کرنے کا وقت آپہنچا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

    ایران کی سات کی سات شرائط تسلیم کرنے کا وقت آپہنچا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

    Nov ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۰

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے امریکی حکومت کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ ایران کی سات کی سات شرائط تسلیم کرلینے کا وقت آگيا ہے۔

  • تم جنگ بھی ہارے اور الیکشن بھی: میجر جنرل محسن رضائی

    تم جنگ بھی ہارے اور الیکشن بھی: میجر جنرل محسن رضائی

    Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۰

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں امریکی حکام کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ تم جنگ بھی ہارے اور الیکشن بھی۔

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

    نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

    Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶

    صیہونی اخبار "معاریو" نے آج لکھا ہے کہ وزیر اعظم نیتن یاہو اور صدر ٹرمپ نہ صرف یہ کہ ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • غزہ کی صورت حال تشویش ناک ، ایران کے وزير خارجہ نے اسلامی ملکوں کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کر دیا

    غزہ کی صورت حال تشویش ناک ، ایران کے وزير خارجہ نے اسلامی ملکوں کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کر دیا

    ۹ hours ago
  • نجفی: ایران دھمکیوں کے سائے میں لامحدود معائنے کو قبول نہیں کرے گا، دشمن کو کون حساس اداروں کے معائنے کی اجازت دیتا ہے؟

  •  آئی آر جی سی کے ترجمان: ملک کی فضائی دفاعی صلاحیت بڑھ گئی ہے

  • شی نے چین، روس اور امریکہ کی سہ فریقی ملاقات کو مثبت اور تعمیری قرار دیا

  • پاکستان کا سپرسونک کروز میزائل ’’فتح-3‘‘ کا کامیاب تجربہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS