-
امریکہ کی میانمار کے فوجی حکمرانوں کو دھمکی
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳امریکی وزیر خارجہ نے میانمار میں بغاوت کے ذریعے حکومت پر قبضہ کرنے والے فوجیوں کے خلاف ٹھوس اقدامات کی دھمکی دی ہے۔
-
امریکہ کو چین کا انتباہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹چین نے ایک بار پھر امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ بیجنگ کے خلاف واشنگٹن اپنی تباہ کن اور غیر منطقی پالیسیاں ترک کردے۔
-
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں امریکہ کی مشروط واپسی
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳واشنگٹن نے اعلان کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پلٹ تو رہا ہے مگر اس میں وہ غاصب صیہونی حکومت مخالف روئیے کو تبدیل کرنے کے لئے کوشاں رہے گا۔
-
جوبائیڈن کے نام ٹرمپ کا خط
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۶ٹرمپ نے ابھی تک جوبائیڈن کے ساتھ رابطہ نہیں کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے انتہا پسند حامیوں کی جانب سے دہشت گردی کا خطرہ، الرٹ جاری
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲امریکہ میں حالیہ صدارتی اتنخابات کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکاری ٹرمپ کے انتہا پسند حامیوں اورحلقوں کی جانب سے ممکنہ داخلی دہشت گردی کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ نے آخری دن متحدہ عرب امارات کو بھی نوازا
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳واشنگٹن میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صدارت کے آخری دن وہائٹ ہاوس میں امارات کے ساتھ 23 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کے معاہدے پر دستخط کئے۔
-
جاتے جاتے اپنوں کو نواز گئے ٹرمپ
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صدارت کے آخری چند گھنٹوں میں بھی اپنے پیاروں کو نوازنے کا سلسلہ جاری رکھا۔
-
میں جارہا ہوں، مگر اصل تحریک اب شروع ہوئی ہے: ٹرمپ
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷نومنتخب امریکی صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سمیت پورے ملک میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ دوسری جانب صدر ٹرمپ نے اپنے ایک الوداعی پیغام میں کہا ہے کہ میں جارہا ہوں لیکن اصل تحریک اب شروع ہوئی ہے۔
-
ٹرمپ کے سیاسی کیرئیر کا ڈراپ سین
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶ٹرمپ کا عہد تمام ہوا اور وائٹ ہاؤس میں نئے مکین کے استقبال کی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں ۔
-
واشنگٹن ڈی سی فوجی چھاونی میں بدل گئی+ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی آج حلف برداری ہے اور اس کے پیش نظر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔